غیر ملکی کمپنیوں نے رواں مالی سال کے سات ماہ کے دوران سرمایہ کاری سے زائد رقم بیرون بھجوا دی

جولائی سے جنوری کے دوران 1 ارب ڈالر سے زائد زرمبادلہ بیرون ملک بھیجا گیا،81کرو ڑ50لاکھ کی سرمایہ کاری کی گئی

جمعہ 4 مارچ 2016 21:53

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 مارچ۔2016ء) رواں مالی سال کے پہلے سات ماہ کے دوران غیر ملکی کمپنیوں نے 1ارب ڈالر سے زائد سرمایہ باہر بھیج دیا۔رپورٹ کے مطابق پاکستان میں کام کرنے والی غیر ملکی کمپنیوں نے رواں مالی سال میں جولائی 2015ء سے جنوری 2016ء کے دوران 1 ارب ڈالر سے زائد زرمبادلہ بیرون ملک بھیجا جبکہ اسی عرصے کے دوران 81 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری ہوئی۔

(جاری ہے)

صرف مالیاتی اداروں نے 25 کروڑ ڈالر منافع بیرون ملک منتقل کیا ہے۔ ماہرین معاشیات کا کہنا ہے کہ غیر ملکی کمپنیوں کی جانب سے منافع کو بیرون منتقل کرنے کا مطلب یہ ہے کہ کمپنیاں اپنے آپریشن پاکستان میں بڑھا نہیں رہیں۔ اس لئے حکومت کو سرمایہ کار دوست ماحول قائم کرنے کی ضرورت ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ بیرونی سرمایہ کاری کے ساتھ ساتھ کمپنیاں پاکستان میں ہی اپنے آپریشنز بڑھائیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2400 روپے کا اضافہ ہوا

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2400 روپے کا اضافہ ہوا

پاکستان اورمشرقی افریقہ کے ممالک کے درمیان دوطرفہ تجارت میں   نمایاں اضافہ ریکارڈ

پاکستان اورمشرقی افریقہ کے ممالک کے درمیان دوطرفہ تجارت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

سعودی عرب میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں  2 فیصد اضافہ

سعودی عرب میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں 2 فیصد اضافہ

زرمبادلہ کے  ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے آغازسے لے کر اب  تک   4.282 ارب ڈالرکانمایاں اضافہ

زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے آغازسے لے کر اب تک 4.282 ارب ڈالرکانمایاں اضافہ

عالمی بینک کی طرف سے داسو ڈیم کےلئے 1ارب ڈالر کی امداد اور7ار ب ڈالر کی متوقع سعودی سرمایہ  کاری سے ملکی ..

عالمی بینک کی طرف سے داسو ڈیم کےلئے 1ارب ڈالر کی امداد اور7ار ب ڈالر کی متوقع سعودی سرمایہ کاری سے ملکی ..

برائلر گوشت کی قیمت میں31روپے اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں31روپے اضافہ

ترکیہ  میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے درخواستیں طلب

ترکیہ میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب

صدرایف پی سی سی آئی نے شیخ پرویزاحمد کو مشیربرائے صنعتی ترقی مقرر کر دیا

صدرایف پی سی سی آئی نے شیخ پرویزاحمد کو مشیربرائے صنعتی ترقی مقرر کر دیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،100 انڈیکس71 ہزار40پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس71 ہزار40پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

چین کے جی ڈی پی میں  سالانہ بنیاد پر   5.3 فیصد اضافہ

چین کے جی ڈی پی میں سالانہ بنیاد پر 5.3 فیصد اضافہ

زرمبادلہ کے ذخائر 0.1ملین ڈالر کمی کے بعد 13.44 ارب ڈالرہوگئے

زرمبادلہ کے ذخائر 0.1ملین ڈالر کمی کے بعد 13.44 ارب ڈالرہوگئے

انٹرنیشنل یورو بانڈز کی ادائیگی سے مالیاتی اداروں کا اعتماد بڑھے گا،  صدر راولپنڈی چیمبر آف کامرس

انٹرنیشنل یورو بانڈز کی ادائیگی سے مالیاتی اداروں کا اعتماد بڑھے گا، صدر راولپنڈی چیمبر آف کامرس