سرگودھا ، تجاوزات کیخلاف چلائی جانیوالی مہم ایک بار پھر سیاست کی بھینٹ چڑھ گئی

ہفتہ 5 مارچ 2016 16:25

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔05 مارچ۔2016ء)سرگودھا اور گردونواح میں تجاوزات کیخلاف چلائی جانیوالی مہم ایک بار پھر سیاست کی بھینٹ چڑھ گئی سرگودھا شہر کے بازاروں میں ٹھیکیداری کے نام پر ٹھیکیدار نے نہ صرف سڑکوں پر قبضہ کرنا شروع کردیا بلکہ رہی سہی کسر قبضہ مافیا نے پوری کردی ہے کچہری بازار جہاں پر آج تک کبھی پھٹے اور ریڑھیاں نہیں لگی تھی جب سے انجمن تاجران وجود میں آئی ہے اسوقت سے کچہری بازار میں بھی پھٹے اور ریڑھیاں لگنا شروع ہوگئی ہیں دکانداروں نے اپنی دکانوں کے آگے پھٹے رکھنے کے علاوہ سڑک پر بھی بھاری معاوضہ لیکر پھٹے لگوا رکھے ہیں جس کی وجہ سے سرگودھا کا خوبصورت بازار پھٹہ بازار بنتا جارہا ہے اس کی وجہ انجمن تاجران کے خود ساختہ عہدیداران ہیں جن کی آشیر باد سے دکانداروں نے پھٹے لگوا رکھے ہیں یہی صورتحال امین بازار‘ کارخانہ بازار‘ لیاقت مارکیٹ‘ اقبال بازار‘ فیصل بازار‘ حامد شاہ مسجد روڈ‘ سٹی روڈ‘ فاطمہ جناح روڈ‘ مسلم بازار اور دیگر بازاروں کی ہے جب بلدیہ کا عملہ تجاوزات کیخلاف مہم شروع کرتا ہے تو یہ خود ساختہ عہدیداران تجاوزات ختم کرانے کی راہ میں رکاوٹ بن جاتے ہیں شہریوں کا کہنا ہے کمشنر سرگودھا اس کا نوٹس لیں اور شہر سے تجاوزات کو ختم کرنے کیلئے بے رحم آپریشن کیا جائے تاکہ کسی کو تجاوزات کرنے کی جرات نہ ہو۔

Browse Latest Business News in Urdu

ڈی آئی خان میں   نامعلوم افراد کی   فائرنگ   سے کسٹمز عملہ کے پانچ اہلکار شہید

ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کسٹمز عملہ کے پانچ اہلکار شہید

گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پر38 فیصدکی کمی

گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پر38 فیصدکی کمی

آئی سی سی آئی تاجر برادری کے تعاون سے اسلام آباد کو ماحول دوست شہر بنانے کے لیے پرعزم ہے، خالد اقبال ملک

آئی سی سی آئی تاجر برادری کے تعاون سے اسلام آباد کو ماحول دوست شہر بنانے کے لیے پرعزم ہے، خالد اقبال ملک

لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی

لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی

فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کا پولٹری کے غیر حقیقی نرخوں کے زبردستی نفاذ پر تشویش کا اظہار ..

فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کا پولٹری کے غیر حقیقی نرخوں کے زبردستی نفاذ پر تشویش کا اظہار ..

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا

سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان

اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان

اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان

سائٹ کراچی کے صنعتکاروں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کی مخالفت کردی

سائٹ کراچی کے صنعتکاروں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کی مخالفت کردی

ایازمیمن موتی والا کا مانجھند ٹریفک حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع پراظہارافسوس

ایازمیمن موتی والا کا مانجھند ٹریفک حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع پراظہارافسوس

غذائی اجناس  کی  برآمد میں فروری   کے دوران سالانہ بنیاد پر  35 فیصد   اضافہ ہوا  ، ادارہ شماریات

غذائی اجناس کی برآمد میں فروری کے دوران سالانہ بنیاد پر 35 فیصد اضافہ ہوا ، ادارہ شماریات

بینکوں کے ڈیپازٹس، قلیل مدت کے قرضوں اورسرمایہ کاری میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر اضافہ ہوا،سٹیٹ ..

بینکوں کے ڈیپازٹس، قلیل مدت کے قرضوں اورسرمایہ کاری میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر اضافہ ہوا،سٹیٹ ..