چین دنیا کے انتہائی ترقی یافتہ وی اے ٹی نظاموں میں سے ایک کا حامل ملک ہو گا ،ممتاز اکاؤنٹنٹ

یہ ایک اہم اور نمایاں پیشرفت ہے پہلی مرتبہ مصنوعات اور سروسز کو ویٹ نظام میں مربو ط کر دیا جائے گا

ہفتہ 5 مارچ 2016 18:34

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔05 مارچ۔2016ء/شنہوا) ایک ممتاز اکاؤنٹنٹ نے ہفتہ کو کہا کہ چین کی بزنس ٹیکس کو تمام شعبوں میں ویلیو ایڈڈ ٹیکس (وی اے ٹی ) سے مجوزہ تبدیلی سے یہ ملک کے طورپر تسلیم کیا جائے گا جس کا دنیا میں انتہائی ترقی یافتہ وی اے ٹی نظام ہے ۔وزیر اعظم لی کی جیانگ نے ہفتے کو سالانہ پارلیمانی سیشن میں حکومت ورک رپورٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ بزنس ٹیکس کی جگہ تمام شعبوں میں وی اے ٹی لاگو کیا جائے گا ۔

12ویں قومی عوامی کانگریس کے چوتھے اجلاس میں لی نے کہا کہ یکم مئی سے شروع کرتے ہوئے اس اقدام کو پائلٹ کرنے کے کام کا دائرہ کار کو تعمیرات ، ریئل سٹیٹ،فنانشل اور کنزیومرسروس انڈسٹریز تک بڑھایا جائے گا اور وی اے ٹی کی کٹوتی اس امر یقینی بنانے کے لئے کہ تمام صنعتوں پر ٹیکس کے بوجھ میں کمی کی جائے ، کارخانہ داروں کی تمام نئی غیر منقولہ املاک پر لاگو ہو گی ۔

(جاری ہے)

کے پی ایم جی چائنا کے بالواسطہ ٹیکسوں کے سربراہ لاچھلن و لفرز نے کہا کہ یہ ایک اہم اور مثبت پیشرفت ہے کیونکہ چین کے پاس دنیا کے انتہائی ترقی یافتہ وی لی اے ٹی نظاموں میں سے ایک نظام ہو گا ، اس تبدیلی سے بالکل پہلی مرتبہ چین میں مصنوعات اور سروسز کے وی اے ٹی سسٹم کو مربوط کیا جائے گا ، چین کا شمار وی اے ٹی کا وسیع طورپر مالیاتی سروسز سیکٹر پر اطلاق کرنے والے پہلے ممالک میں ہو گا ، اس کا مطلب یہ ہوا کہ کاروبار اور صارفین کو دیئے جانے والے قرضوں پرسود وی اے ٹی کے تابع ہو گا ولفرز نے کہا کہ ہمارے علم کے مطابق دنیا میں مقابلتاً ایسی ایک یا دو چھوٹی معیشتیں ہیں جنہوں نے اس کو اپنا یا ہے ، یورپی یونین نے یہ جائزہ لینے کے لئے کئی سال صرف کئے ہیں آیا وی اے ٹی کا اطلاق مالیاتی سروسز پر کیا جا سکتا ہے اور غریب طبقے پراس کا عملدر آمد کیا جا سکتا ہے یا نہیں تا ہم کے پی ایم جی کے مطابق چین میں وی اے ٹی کا مالیاتی سروسز پر اطلاق سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ ایسا ممکن ہے ۔

یہ بات حیران کن نہیں دکھائی دیتی اگر چینی اسے کرنے میں کامیاب رہے تو دوسرے ممالک بھی اس پر عمل کریں گے ۔کے پی ایم جی چائنا میں ٹیکس پارٹنر اور سربراہ خون منگ ہو نے کہا کہ اگرچہ وی اے ٹی کی طرف تبدیلی میں تیار ہونے کے لئے کارخانوں کے لئے بعض مختصرالمعیاد چیلنجوں کا سامنا ناگزیر ہو گا تا ہم آنے والے وقت میں زیادہ جدید نظام کو اپنانا بلحاظ مجموعی ملک کے لئے فائدہ مند ہو گا ۔و لفرز نے کہا کہ چین میں متحدہ وی اے ٹی نظام کو اپنانے سے (طویل المیعاد مدت ) میں حکومت کے لئے ٹیکسوں کی مجموعی وصولی بہتر ہو جائے گی اور غیر انکشاف شدہ کھاتو ں کے ذریعے ٹیکس چوری میں کمی آنے کا امکان ہے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی

عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی

گیس کی کل قیمت کا 94 فیصد اخراجات ،کیپ ایکس پر ریٹرن پر مشتمل ہوتا ہے‘ ترجمان ایس این جی پی ایل

گیس کی کل قیمت کا 94 فیصد اخراجات ،کیپ ایکس پر ریٹرن پر مشتمل ہوتا ہے‘ ترجمان ایس این جی پی ایل

چین    میں  بین الاقوامی تجارتی  نمائش ،ٹی ڈی اے پی نے   شرکت  کے  خواہش مندوں سے یکم اپریل تک   درخواستیں ..

چین میں بین الاقوامی تجارتی نمائش ،ٹی ڈی اے پی نے شرکت کے خواہش مندوں سے یکم اپریل تک درخواستیں ..

گوشت اورگوشت سے بنی اشیائ کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈ

گوشت اورگوشت سے بنی اشیائ کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈ

اسلام آباد ، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 608 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 67156 پرپہنچ گیا

اسلام آباد ، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 608 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 67156 پرپہنچ گیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بدھ کوبھی  نمایاں تیزی، کے ایس ای 100 انڈکس   641.51 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 66547.79 ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بدھ کوبھی نمایاں تیزی، کے ایس ای 100 انڈکس 641.51 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 66547.79 ..

رکنیت کی تجدید کے لئے کراچی چیمبر آئندہ اتوار کھلا رہے گا،دفتری اوقات میں توسیع

رکنیت کی تجدید کے لئے کراچی چیمبر آئندہ اتوار کھلا رہے گا،دفتری اوقات میں توسیع

غیرملکی ماہرین پرحملے پاکستانی معیشت پرحملے ہیں، میاں زاہد حسین

غیرملکی ماہرین پرحملے پاکستانی معیشت پرحملے ہیں، میاں زاہد حسین

کوئٹہ شہر کے مختلف علاقوں میں ناقص ومضرصحت اشیاء خوردونوش کی تیاری وفراہمی پربی ایف اے کا سخت ردعمل،7مراکز ..

کوئٹہ شہر کے مختلف علاقوں میں ناقص ومضرصحت اشیاء خوردونوش کی تیاری وفراہمی پربی ایف اے کا سخت ردعمل،7مراکز ..

ماہ صیام میں تاجر برادری عوام الناس کو ریلیف پہنچانے کے لئے کم منافع پر اشیاءفروخت کریں،تحصیلدارمستونگ ..

ماہ صیام میں تاجر برادری عوام الناس کو ریلیف پہنچانے کے لئے کم منافع پر اشیاءفروخت کریں،تحصیلدارمستونگ ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بدھ کوبھی  نمایاں تیزی، کے ایس ای 100 انڈکس   641.51 پوائنٹس کا کے اضافہ کے بعد 66547.79 ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بدھ کوبھی نمایاں تیزی، کے ایس ای 100 انڈکس 641.51 پوائنٹس کا کے اضافہ کے بعد 66547.79 ..