و زیراعظم کا یوٹیلٹی سٹور پر چینی مہنگی ہونے کانوٹس ،حکام سے جواب طلب

جمعہ 11 مارچ 2016 20:32

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11 مارچ۔2016ء) وزیراعظم نے مارکیٹ میں چینی سستی‘ یوٹیلٹی سٹور پر مہنگی ہونے کانوٹس لے لیا ہے۔ یوٹیلٹی سٹورز حکام سے جواب طلب کرلیا گیا ہے۔ آن لائن ذرائع کے مطابق یوٹیلٹی سٹورز پر 64 روپے کلو چینی‘ 115 روپے کلو گھی‘ مونگ دال 158 روپے‘ دال ماش 227 روپے‘ دال چنا 120 اور مسور کی دال 145 روپے میں فروخت کی جارہی ہے۔

(جاری ہے)

جبکہ عام مارکیٹ میں چینی 61 روپے فی کلو‘ گھی 100 روپے فی کلو اور دیگر اور دیگر اشیاء پر بھی سٹور کی نسبت عام مارکیٹ میں سستی موجود ہیں۔ وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کو چینی پر سبسڈی کیلئے سمری بھجوائی گئی تھی تاہم انہوں نے عام مارکیٹ اور یوٹیلٹی سٹور پر اشیاء کی قیمتوں کے بارے میں مزید وضاحت طلب کرلی ہے ۔ وزیراعظم ہاؤس ذرائع کے مطابق عام مارکیٹ میں چینی کی قیمتوں میں کمی اور یوٹیلٹی سٹور پر مہنگی ہونے کے باعث وزیراعظم نے نوٹس لے کر وضاحت طلب کی تھی اور امید ہے کہ رواں ماہ میں یوٹیلٹی سٹور میں موجود خورد و نوش کی اشیاء عام مارکیٹ سے سستے داموں فروخت کرنے کے احکامات دے دیئے جائیں گے۔

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد

ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ