- Home
- Business
- Business News
- کلرک اپ گریڈیشن کا معاملہ آئندہ مالی سال میں منظور کر لیا جائیگا،کلرکس ایسوسی ایشن
کلرک اپ گریڈیشن کا معاملہ آئندہ مالی سال میں منظور کر لیا جائیگا،کلرکس ایسوسی ایشن
پیر 14 مارچ 2016 16:40
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔14 مارچ۔2016ء)آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن پنجاب کے مطابق اکاؤنٹس کلرک BS-11 کی اپ گریڈیشن جو”چھوڑ“ دی گئی تھی کو آئندہ مالی سال میں منظوری کرنے کر لیا جائے گا جس کے لئے حکام سے بات چیت ہو گئی ہے۔
(جاری ہے)
ایسوسی ایشن پنجاب کے مرکزی عہدے داران کے مطابق اکاؤنٹس کلرکس کی”چھوٹ“ جانے والی اپ گریڈیشن جولائی2016 تک کر دی جائے گی۔
یاد رہے کہ اکاؤنٹس کلرک پبلک ورکس ڈیپارٹمنٹس میں تعینات ہیں اور یہ سیٹ کلیریکل کیڈر میں شامل ہے جنکی پروموشن کے طریقہ کار کے مطابق بھرتی جونیئر کلرک،پروموشن سینئر کلرک / سب ڈویژنل کلرک،اکاؤنٹس کلرک،اسسٹنٹ / ہیڈ کلرک ہے جن کو قواعد و ضوابط پر پورا اترنے والے تمام متاثرہ افرادکی اپ گریڈیشن کر دی جائے گی۔Browse Latest Business News in Urdu
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1500روپے اضافہ ریکارڈ
سرکاری وصولیوں اورٹیکسوں کی وصولی کے لئے 30 اور 31 مارچ کو بینکوں کی برانچیں کھلی رہیں گی
سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے67 ہزارکی حدعبورکرلی
ملک میں تیل و گیس کی پیداوار میں گزشتہ ہفتے کے دوران کمی
گاڑیوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں 10.32 فیصدکااضافہ
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے
اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ
ایف بی آر نے ایس آر اوز کی فیکٹری کی صورت اختیار کر لی ہے ‘ ریو نیو ایڈوئزرز ایسوسی ایشن
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے
عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی
گیس کی کل قیمت کا 94 فیصد اخراجات ،کیپ ایکس پر ریٹرن پر مشتمل ہوتا ہے‘ ترجمان ایس این جی پی ایل
چین میں بین الاقوامی تجارتی نمائش ،ٹی ڈی اے پی نے شرکت کے خواہش مندوں سے یکم اپریل تک درخواستیں ..
گوشت اورگوشت سے بنی اشیائ کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈ
اسلام آباد ، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 608 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 67156 پرپہنچ گیا
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بدھ کوبھی نمایاں تیزی، کے ایس ای 100 انڈکس 641.51 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 66547.79 ..
رکنیت کی تجدید کے لئے کراچی چیمبر آئندہ اتوار کھلا رہے گا،دفتری اوقات میں توسیع
غیرملکی ماہرین پرحملے پاکستانی معیشت پرحملے ہیں، میاں زاہد حسین
کوئٹہ شہر کے مختلف علاقوں میں ناقص ومضرصحت اشیاء خوردونوش کی تیاری وفراہمی پربی ایف اے کا سخت ردعمل،7مراکز ..
ماہ صیام میں تاجر برادری عوام الناس کو ریلیف پہنچانے کے لئے کم منافع پر اشیاءفروخت کریں،تحصیلدارمستونگ ..
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بدھ کوبھی نمایاں تیزی، کے ایس ای 100 انڈکس 641.51 پوائنٹس کا کے اضافہ کے بعد 66547.79 ..
برائیلر گوشت کی قیمت میں10روپے فی کلو اضافہ
ٹیکس سسٹم کاروبار دوست بنایا جائے، ایس آر او 420کے تحت تاجر دوست سکیم 2024پر تحفظات رکھتے ہیں، کاشف انور
PSX Live Index
Updated: 07:15:01pm | 28-03-2024
Status: Closed | Volume: 421,118,268 |
---|
KSE100 Index |
---|
Current |
High |
Low |
Change |
* LDCP represents Last Day Close Price
View Full Summary