چین میں بیروزگاری کی شرح 5.1فیصد پر مستحکم رہی
منگل 15 مارچ 2016 17:17
بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15 مارچ۔2016ء) قومی ادارہ شماریات ( این بی ایس ) کی طرف سے کی جانے والی نئی تحقیق کے مطابق جنوری اور فروری بھر میں چین کی شہری بیروزگاری کی شرح 5.1فیصد رہی ۔31اہم شہروں میں کئے جانے والے ایک سروے کی بنیاد پر یہ شرح جنوری سے یکساں اور گذشتہ سال کی زیر تبصرہ مدت سے 0.05فیصد کم رہی ۔
(جاری ہے)
یہ بات این بی ایس کے سربراہ ننگ جز ہی کی طرف سے منگل کو بیورو کی ویب سائٹ پر چسپاں کئے جانے والے ایک بائی لائن مضمون میں بتائی گئی ہے ،اگرچہ بعض علاقوں اور شعبوں میں بیروزگاری میں اضافہ ہوا تا ہم ننگ نے لکھا ہے کہ حکومت کی حوصلہ افزا پالیسیوں اور ابھرتے ہوئے کاروبار نے روزگار کی مارکیٹ کو مستحکم رکھنے میں مدد دی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ اشیائے صارفین کی قیمتیں بھی مستحکم رہیں اور اعشاریوں نے بہتر اقتصادی رفتار دکھانی شروعی ہے ، حکومت کو چاہئے کہ وہ زائد گنجائش ختم کرنے ، غیر فروغ شدہ مکان کی فرد سامان کم کر کے سرکاری قرضوں پر پابندی عائد کرکے اور کاروباری ٹیکس بوجھ میں کمی کر نے کی پالیسیوں پر عملدرآمد کر کے سپلائی سائیڈ کی ڈھانچہ جاتی اصلاحات کو آگے بڑھائے ۔Browse Latest Business News in Urdu
بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..
پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد
ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ
لاہور چیمبر میں ممبران کو ٹیکس معاملات پر آگاہی فراہم و دیگر مسائل کے حل کیلئے ٹیکس کلینک کا انعقاد
پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی ..
ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن کسٹمز پشاور کے پانچ اہلکار دوران ڈیوٹی شہید(تفصیلی خبر)
لاہورچیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد ..
لاہور چیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد
زرمبادلہ کے ذخائر 14.4ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.37 ارب ڈالرہوگئے
ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کسٹمز عملہ کے پانچ اہلکار شہید
گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پر38 فیصدکی کمی
آئی سی سی آئی تاجر برادری کے تعاون سے اسلام آباد کو ماحول دوست شہر بنانے کے لیے پرعزم ہے، خالد اقبال ملک
لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی
فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کا پولٹری کے غیر حقیقی نرخوں کے زبردستی نفاذ پر تشویش کا اظہار ..
انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا
سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان
اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان
سائٹ کراچی کے صنعتکاروں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کی مخالفت کردی
ایازمیمن موتی والا کا مانجھند ٹریفک حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع پراظہارافسوس
غذائی اجناس کی برآمد میں فروری کے دوران سالانہ بنیاد پر 35 فیصد اضافہ ہوا ، ادارہ شماریات
بینکوں کے ڈیپازٹس، قلیل مدت کے قرضوں اورسرمایہ کاری میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر اضافہ ہوا،سٹیٹ ..
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس51 پوائنٹس اضافہ
ایک دن کے چوزے کی قیمت 60،70 روپے سے بڑھ کر230 روپے ہوگئی، ڈاکٹر سجاد ارشد
PSX Live Index
Updated: 02:14:01pm | 19-04-2024
Status: Suspended | Volume: 198,667,895 |
---|
KSE100 Index |
---|
Current |
High |
Low |
Change |
* LDCP represents Last Day Close Price
View Full Summary