ڈی سی او نے مختلف اشیاء خوردونوش کی نئی قیمتوں کا تعین کر دیا

بدھ 16 مارچ 2016 21:13

جھنگ۔16 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔16 مارچ۔2016ء )ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن آفیسر نادر چٹھہ کی زیر صدارت ضلعی پرائس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں مختلف اشیاء خوردونوش کی نئی قیمتوں کا تعین کیا گیا، جن کی تفصیل درج زیل ہے،عام مارکیٹ میں20کلوگرام وزنی آٹے کا تھیلہ740روپے جبکہ کھلا آٹا38روپے کلوگرام فروخت کیاجائے گا،اسی طرح ویجیٹیبل گھی کشمیر/کسان147روپے،ویجیٹیبل گھی اقبال فواد وغیرہ،132روپے،ویجیٹیبل گھی کراچی برانڈوغیرہ105روپے فی کلوگرام،چینی 60روپے ، چاول باسمتی نئے65اور پرانے75 روپے اورچاول اری 33روپے فی کلوگرام،دال چناباریک,93دال چنا موٹی 98روپے،دال مونگ دھلی ہوئی 126روپے فی کلو گرام،دال ماش 208،دال ماش دھلی ہوئی(چمن) 230روپے،دال مسورموٹی108 ،دال مسورباریک 128روپے فی کلوگرام،کالا چناموٹا 84روپے اورباریک80روپے فی کلوگرام،سفید چناموٹا98اور باریک 92روپے فی کلوگرام، بیسن 97روپے ،سرخ مرچ180سے 190روپے فی کلوگرام،میدہ /سوجی 42روپے کلوگرام،چھوٹا گوشت 480روپے، بڑا گوشت 250روپے فی کلوگرام،پکوڑے 100روپے فی کلوگرام،سادہ سموسہ10روپے چکن سموسہ15روپے،دودھ55روپے فی لیٹر،دہی 60روپے فی کلو گرام،روٹی(100گرام)5 روپے اور خمیری 7روپے،نان سادہ 7روپے اور روغنی15روپے،دال روٹی اور سلاد فی فرد35روپے فروخت ہوگی جبکہ پھل و سبزیات اور چکن برائیلر/انڈہ پولٹری ایسوسی ایشن کی طرف سے روزانہ کی بنیاد پر مقرر کردہ قیمتوں پر فروخت ہونگے۔

(جاری ہے)

ڈی سی او نادر چٹھہ نے پرائس کنٹرولنگ مجسٹریس کو سختی سے ہدایت کی کہ مقرر کردہ نرخ نامے فوری طور پر اپنی دکانوں میں نمایاں آویزاں کروائیں اورریٹ لسٹ کے مطابق اشیاء فروخت کی جائیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ