کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان بدستور برقرار رہا، اور کے ایس ہنڈریڈ انڈیکس ایک سو باون پوانٹس کے اضافے کے ساتھ دس ہزار تین سو سات پر بند ہوا

جمعہ 22 ستمبر 2006 16:28

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔ 22ستمبر 2006،) کاروباری ھفتے کے آخری دن بھی کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان بدستور برقرار رہا، اور کے ایس ہنڈریڈ انڈیکس ایک سو باون پوانٹس کے اضافے کے ساتھ دس ہزار تین سو سات پر بند ہوا، مجموعی کاروبار دو سواٹھتر ملین حصص کا رہا۔ گذشتہ دنوں کی تیزی آج بھی برقرار رہی، جس کے باعث مارکیٹ آغاز چون پوانٹس کے اضافے کے ساتھ ہوا۔

(جاری ہے)

بینکوں میں بیرونی سرمایہ کاری کی افواہوں جبکہ پاکستان پیٹرولیم لیمیٹڈ میں ہنگری کی فرم (ایم او ایل) کی جانب سے اکیاون فیصد حصص‌کی خریداری میں دلچسپی کے باعث مارکیٹ میں تیزی کا رجحان سیشن کے دونوں حصوں میں برقرار رہا اور ٹریڈنگ والیم تقرباً تئیس دن بعد دو سو ملین سے زائد رہا۔ والیم لیڈر نو روپے پچیس پیسے کے اضافے کے ساتھ نیشنل بینک کا حصص رہا، جس میں پانچ کروڑ سے زائد مالیت کا کاروبار ہوا۔

Browse Latest Business News in Urdu

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی

گیس کی کل قیمت کا 94 فیصد اخراجات ،کیپ ایکس پر ریٹرن پر مشتمل ہوتا ہے‘ ترجمان ایس این جی پی ایل

چین    میں  بین الاقوامی تجارتی  نمائش ،ٹی ڈی اے پی نے   شرکت  کے  خواہش مندوں سے یکم اپریل تک   درخواستیں ..

گوشت اورگوشت سے بنی اشیائ کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈ

اسلام آباد ، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 608 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 67156 پرپہنچ گیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بدھ کوبھی  نمایاں تیزی، کے ایس ای 100 انڈکس   641.51 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 66547.79 ..

رکنیت کی تجدید کے لئے کراچی چیمبر آئندہ اتوار کھلا رہے گا،دفتری اوقات میں توسیع

غیرملکی ماہرین پرحملے پاکستانی معیشت پرحملے ہیں، میاں زاہد حسین

کوئٹہ شہر کے مختلف علاقوں میں ناقص ومضرصحت اشیاء خوردونوش کی تیاری وفراہمی پربی ایف اے کا سخت ردعمل،7مراکز ..

ماہ صیام میں تاجر برادری عوام الناس کو ریلیف پہنچانے کے لئے کم منافع پر اشیاءفروخت کریں،تحصیلدارمستونگ ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بدھ کوبھی  نمایاں تیزی، کے ایس ای 100 انڈکس   641.51 پوائنٹس کا کے اضافہ کے بعد 66547.79 ..