109.9بلین ژوان لاک اپ حصص قابل لین دین ہوجائینگے

ہفتہ 19 مارچ 2016 17:26

بیجنگ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19 مارچ۔2016ء /شنہوا ) 019.9بلین ژوان (16.9بلین امریکی ڈالر ) مالیت کے لاک اپ حصص آئندہ ہفتے میں چین کی سٹاک مارکیٹ میں لین دین کے قابل ہو جائیں گے ، یہ مالیت گذشتہ ہفتے کی 25.5ملین ژوان سے کہیں زیادہ ہے ، مالیاتی معلومات فراہم کرنے والے ادارے کے مطابق 41کمپنیوں کے 5.5بلین سے زائد حصص پیر سے جمعہ تک شنگھائی اور شینزن ایکس چینجوں پر لین دین کے قابل ہو جائیں گے ۔

(جاری ہے)

چین کے ماکیٹ قواعد کے مطابق ناقابل لین دین سٹاک کے اہم حصہ داروں کیلئے لازمی ہے کہ وہ لین دین کی اجازت ملنے سے قابل ایک یا دو سال تک اپنے حصص لاک اپ میں رکھیں اور نیٹ سکیورٹی کے 2.16بلین ناقابل لین دین حصص لین دین کے قابل ہو سکیں گے جو کہ آئندہ ہفتے سے مارکیٹ میں سب سے بڑی رقم ہو گی چین کی سٹاک مارکیٹ رواں ہفتے انتہائی کامیاب رہی ، بنچ مارک شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 1.73فیصد کے اضافہ سے جمعہ کو 2955.15پوائنٹس پر بند ہوا جو کہ دو ماہ میں اس کا سب سے زیادہ پوائنٹس ہے جبکہ شینزن انڈیکس جو چین کے نصدق سٹائل کے بورڈ آف گروتھ انٹر پرائزز پر لین دین کرتا ہے ، 4.34فیصد کے اضافے سے 2177.87پوائنٹس پر بند ہوا

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے  ، ٹی ڈی اے پی