کراچی اسٹاک کا پہلا سیشن مثبت زون میں بند

جمعہ 22 ستمبر 2006 17:44

کراچی (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین22 ستمبر2006 ) بینکنگ اور آئل سیکٹر میں سرمایہ کاروں کی دلچسپی کے باعث جمعہ کے روز کراچی اسٹاک مارکیٹ کا پہلا سیشن مثبت زون میں بند ہوا ۔

(جاری ہے)

مارکیٹ کا آغاز مثبت انداز میں ہوا اور اگلے ہفتے سے ایم سی بی کے جی ڈی آر کے لئے روڈ شوز کے انعقاد پر ایم سی بی بینک اور الجزیرہ کے شیئرز جلد آف لوڈ کرنے کی خبر پر نیشنل بینک مین تیزی دیکھی گئی جبکہ پی پی ایل کی نج کاری میں ہنگری کی کمپنی ایم او ایل کی دلچسپی کی خبر کو بھی سرمایہ کاروں نے مثبت لیا اس طرح کے ایس ای 100 انڈیکس پہلے سیشن کے اختتام پر 143پوائنٹس ضافے سے دس ہزار دو سو 98 پر بند ہوا ۔

کاروباری لحاظ سے نمایان شیئرز میں نیشنل بینک ‘ پانچ روپے تیس پیسے اضافے سے دو سو بیالیس روپے اسی پیسے ‘ جبکہ ایم سی بینک سوا 9 روپے اضافے سے دو سو 55روپے 25پیسے اور پاکستان پیٹرولیم تین روپے 95پیسے اضافے سے 2سو 35 روپے 45پیسے پر بند ہوا ۔ کے ایس ای 30 ‘ انڈیکس ڈیڑھ سو پوائنٹس اضافے سے بارہ ہزار 8سو اٹھارہ پر بند ہوا ۔

Browse Latest Business News in Urdu

سیلزٹیکس ادائیگی، محکمہ آبپاشی اورمعدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،ذکی اعجاز

صدر ابراہیم رئیسی کے دورے سے اقتصادی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی،میاں زاہد حسین

ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی

گزشتہ ماہ کے دوران  صارفین کے اعتماد کے اشاریے  (سی سی آئی) میں  1.9 پوائنٹس کااضافہ  ریکارڈ

پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ  ہوا ،سٹیٹ بینک

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات  ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘  میں شرکت  کے لئے  درخواستیں   طلب

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی