زرعی ترقیاتی بینک کسانوں کو گھر کی دہلیز پر زرعی قرضے فراہم کرنے کیلئے اقدامات کر رہا ہے، سید طلعت محمود

دیہی علاقوں کے عوام کی اقتصادی خود مختاری کیلئے مالیات تک آسان رسائی ضروری ہے، صدر زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ

بدھ 23 مارچ 2016 17:16

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 مارچ۔2016ء) زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ کے صدر سید طلعت محمود نے کہا ہے کہ بینک کی موجودہ انتظامیہ کسانوں کو گھر کی دہلیز پر زرعی قرضے فراہم کرنے کیلئے اقدامات کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ زرعی ترقیاتی بینک اپنے صارفین کو بینکنگ کی سہولیات میں آسانی کیلئے نیشنل بینک کے تعاون سے اے ٹی ایم کی سہولت فراہم کر رہا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ زرعی بینک کی انتظامیہ غربت کے خاتمہ کیلئے مالیاتی معاونت پر یقین رکھتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ دیہی علاقوں کے عوام کی اقتصادی خود مختاری کیلئے مالیات تک آسان رسائی ضروری ہے۔ سید طلعت محمود نے کہا کہ زرعی بینک کی انتظامیہ کاشتکاروں کو گھر کی دہلیز پر زرعی قرضوں کی فراہمی کیلئے متعدد اقدامات کر رہی ہے تاکہ زرعی شعبہ کی ترقی میں کردار ادا کیا جا سکے۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان،  100 انڈکس 60.92 پوائنٹس کی کمی کے بعد 70483.66 پوائنٹس پربند

نیشنل انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ کے 13  رکنی وفد کاسمیڈاکا دورہ، ایس ایم ای سیکٹر کی فراہم کردہ خدمات و منصوبوں ..

ٹیکس پالیسی میں اصلاحات اور غیر ضروری و لگژری آئٹمز پر ٹیکس بڑھانے کی ضرورت ہے، ثمینہ فاضل

ایس ای سی پی نے پاکستان میں مائیکرو اور انکلوسیو انشورنس کے امکانات پر رپورٹ شائع جاری کر دی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2400 روپے کا اضافہ ہوا

پاکستان اورمشرقی افریقہ کے ممالک کے درمیان دوطرفہ تجارت میں   نمایاں اضافہ ریکارڈ

سعودی عرب میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں  2 فیصد اضافہ

زرمبادلہ کے  ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے آغازسے لے کر اب  تک   4.282 ارب ڈالرکانمایاں اضافہ

عالمی بینک کی طرف سے داسو ڈیم کےلئے 1ارب ڈالر کی امداد اور7ار ب ڈالر کی متوقع سعودی سرمایہ  کاری سے ملکی ..

برائلر گوشت کی قیمت میں31روپے اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں31روپے اضافہ

ترکیہ  میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے درخواستیں طلب

صدرایف پی سی سی آئی نے شیخ پرویزاحمد کو مشیربرائے صنعتی ترقی مقرر کر دیا