لائیوسٹاک کو بہتر بنانے کیلئے وسائل کی کمی نہیں ہے، ڈاکٹر محمد ارشد

پولٹری کانگرس کے انعقاد سے کسانوں میں شعور اجاگر ہوا؛ صدرپاکستان میڈیکل وٹرنری کونسل

جمعرات 24 مارچ 2016 18:13

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔24 مارچ۔2016ء) لائیو سٹاک اور زراعت کی ترقی کے لئے کسانوں میں شعور اجاگر کرنے کے لئے مسلسل کانفرنسز کا انعقاد کیا جائے۔ دو روزہ انٹرنیشنل لائیوسٹاک ڈیری اینڈ پولٹری کانگرس کے انعقاد سے کسانوں میں شعور اجاگر ہوا اور انہیں جدید علم بارے آگاہی ملی ۔ان خیالات کا اظہار پاکستان میڈیکل وٹرنری کونسل کے صدر ڈاکٹر محمد ارشد نے آن لائن سے گفتگو میں کیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس طرح کی کانفرنس انعقاد حکومت اور نجی شعبے مل کر مسلسل کریں ۔

(جاری ہے)

ہمارے پاس زرعت اور لائیوسٹاک کو بہتر بنانے ک لئے وسائل کی کمی نہیں ہے ۔صرف ان وسائل کو درست سمت میں استعمال کرنے کی ضرورت ہے ۔ڈاکٹر محمد ارشد نے کہاکہ اس کانگرس میں جنہیں گولڈ میڈل ملے ہیں وہ اپنے شعبہ کی نمایاں شخصیات ہیں ۔ان گولڈ میڈل ہولڈرز کو معاشرہ میں نمایاں مقام دیا جائے اور ان کی عزت کی جائے تاکہ وہ اسی رفتار سے اپنے شعبہ میں کام کریں ۔اعلی حکومتی شخصیات ان گولڈ میڈل ہورلڈز سے رہنمائی حاصل کریں تاکہ لائیوسٹاک اور زراعت کے متعلق پالیسی میں ان کی آرا ء بھی شامل ہوں۔ محکمہ لائیو سٹاک اینڈڈیری ڈویلپمنٹ کے ملازمین کے مسائل جلد حل کرائے جائیں گے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

سیلزٹیکس ادائیگی، محکمہ آبپاشی اورمعدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

سیلزٹیکس ادائیگی، محکمہ آبپاشی اورمعدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،ذکی اعجاز

پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،ذکی اعجاز

صدر ابراہیم رئیسی کے دورے سے اقتصادی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی،میاں زاہد حسین

صدر ابراہیم رئیسی کے دورے سے اقتصادی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی،میاں زاہد حسین

ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی

ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی

گزشتہ ماہ کے دوران  صارفین کے اعتماد کے اشاریے  (سی سی آئی) میں  1.9 پوائنٹس کااضافہ  ریکارڈ

گزشتہ ماہ کے دوران صارفین کے اعتماد کے اشاریے (سی سی آئی) میں 1.9 پوائنٹس کااضافہ ریکارڈ

پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..

پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ  ہوا ،سٹیٹ بینک

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات  ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘  میں شرکت  کے لئے  درخواستیں   طلب

جرمنی میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘ میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی