ہواوے نے پاکستان میں اسٹائلش ہواوے جی آر 3 متعارف کرادیا

جمعرات 24 مارچ 2016 21:27

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 مارچ۔2016ء) ہواوے نے پاکستان میں باضابطہ طور پر میڈیم رینج کا اسمارٹ فون جی آر 3 متعارف کرادیا ۔ہواوے کی جانب سے رواں برس متعارف کرائے جانے والے اسمارٹ فونز میں سے جی آر 3 کو سب سے بہترین قرار دیا جارہا ہے اور پاکستان کی کنزیومر مارکیٹ میں ہواوے جی آر 3 کا بہت بے چینی سے انتظار کیا جارہا تھا۔

ہواوے جی آر 3کو نہایت ہی عمدگی کے ساتھ ڈیزائن کرکے اسے دلکش اور پرکشش بنایا گیا ہے ،ہواوے جی آر 3کی باڈی ایلومونیم میٹل سے مزین ہے اور اس کی مٹیلک باڈی اسے ایک انتہائی خوبصورت اسمارٹ فون بناتی ہے ۔ہواوے جی آر 3تین مختلف رنگوں میں دستیاب ہے جس میں ٹائٹینیم گرے،سلور اور شیمپئن گولڈ شامل ہیں۔ہواوے جی آر 3کی ایک اور خصوصیت اس کا جدید کیمرہ ہے ،13میگا پکسل کا یہ کیمرہ تصاویر کی بہترین کوالٹی کو یقینی بناتا ہے جبکہ اس کا 5میگا پکسل کا فرنٹ کیمرہ سیلفی کے شوقین افراد کیلئے آئیڈیل ہے ۔

(جاری ہے)

ان تمام تر خصوصیات کے باوجود ہواوے جی آر 3کی قیمت محض25,499/-. روپے مقرر کی گئی ہے جو کہ کسی بھی اسمارٹ فون کی ناقابل یقین قیمت قرار دی جاسکتی ہے ۔ہواوے جی آر 3کی خریداری پر کمپنی کی جانب سے صارفین کو یوفون کے اشتراک سے 6ماہ کیلئے مفت انٹرنیٹ کی سہولت بھی فراہم کی جائیگی۔پاکستان میں ہواوے ڈیوائسز کے منیجنگ ڈائریکٹر مسٹر شان کا کہنا ہے کہ ہواوے کو پاکستان میں اپنے صارفین کیلئے GR3 پیش کرنے پر انتہائی فخر ہے اور یہ ایک ایسا اسمارٹ فون ہے جو کہ خاص طور پر نوجوانوں کیلئے ڈیزائن کیا گیا ہے اور ہمیں یقین ہے کہ صارفین ہماری اس نئی پراڈکٹ کو بھی بے حد پسند کرینگے۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ