کراچی سمیت سندھ بھر میں فی کلو آٹا 2 روپے سستا

نئے سیزن کی گندم مارکیٹ میں آنے کے بعد کراچی سمیت سندھ بھر میں فی کلو آٹا 2 روپے سستا ہو کر 40 روپے کا ہو گیا

اتوار 27 مارچ 2016 16:43

کراچی ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 مارچ۔2016ء) فلار ملرز کے مطابق نئی گندم مارکیٹ میں آنے کے بعد اس کے دام 3300 سے گھٹ کر 3050 روپے فی 100 کلو کی سطح پر آ گئے جس کے بعد آٹے کے ریٹ میں کمی کر دی گئی ہے۔ ریٹیل سطح پر آٹا 40 روپے جبکہ فائن آٹا 42 روپے کلو سے حساب سے بک رہا ہے۔

(جاری ہے)

عوام کا کہنا ہے آٹا سستا اگر ہو بھی جائے لیکن ہوٹل میں روٹی کے مول اپنی جگہ برقرار ہی رہتے ہیں۔ دوسری جانب صوبائی محکمہ خوراک کی جانب گندم کی خریداری شروع نہ ہونے کے سبب گندم کے کاشت کار سرکاری نرخ 1300 روپے فی من کے بجائے ہزار روپے فی من کے حساب سے گندم مڈل مین کو بیچنے پر مجبور ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد