اسلام آباد کے تجارتی مراکز میں موسم گرما کے ملبوسات ،جوتوں کی خریداری شروع

پیر 28 مارچ 2016 16:14

اسلام آباد ۔ 28 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔28 مارچ۔2016ء) موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے تجارتی مراکز میں موسم گرما کے ملبوسات جوتوں کی خریداری شروع ہو گئی جبکہ تاجروں نے موسم سرما کی مصنوعات سیل میں لگا دی۔

(جاری ہے)

تجارتی مراکز میں سروے کے دوران دیکھنے میں آیا کہ خواتین کے سلے ان سلے ملبوسات بالخصوص لان، سوتی کپڑے کے رنگا رنگ ملبوسات اور دیگر پہناوے جگہ جگہ آویزاں کر کے خریداروں کو راغب کیا جا رہا ہے جبکہ مردوں کے ان سلے موسم گرما کے کپڑے کاٹن، عام استعمال کے کپڑے اور کھڈی، کرنڈی و بوسکی کے تھان دکانوں میں انتہائی منفرد انداز میں سجائے گئے ہیں تاکہ خریداروں کی توجہ کا مرکز بن سکیں جہاں موسم گرما کے ملبوسات کی خریدوفروخت کا سلسلہ شروع ہوا ہے وہاں تاجروں نے جانے والے موسم سرما کے ملبوسات کی سیل شروع کر دی ہے، تجارتی مراکز میں موسم گرما کی مناسبت سے کھیڑی، چپل، خواتین، مردوں اور بچوں کے جوتوں کی دکانوں پر بھی خریدوفروخت میں اضافہ ہو گیا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ  ہوا ،سٹیٹ بینک

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات  ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘  میں شرکت  کے لئے  درخواستیں   طلب

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا

حکومت معیشت کو مستحکم  ، ترقی کے مواقع کو فروغ  ، مہنگائی   پر قابو   ،کمزور طبقات کو ریلیف  ،غیر ملکی سرمایہ ..

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے، کاٹی

امن وامان کی خراب صورتحال، لوٹ مار کے بڑھتے واقعات اور پولیس افسران کی جانب سے دکانداروں کے تعاون نہ ..

چیئرمین تعلیمی بورڈراولپنڈی محمد عدنان خان، کنٹرولر امتحانات اور ضلع انتظامیہ کے افسران کے مختلف امتحانی ..