سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے ماہرین معیشت کا پیسوں کی بارش کرنے پر غور

پیر 28 مارچ 2016 18:47

برلن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔28 مارچ۔2016ء) معیشت کو حرکت دینے اور افراط زر پر قابو پانے کیلئے دنیابھر کے معیشت دان آج کل ایک اچھوتے منصوبے پر غور کر رہے ہیں جس کے مطابق نئے نوٹ چھاپ کر انہیں ہیلی کاپٹر کے ذریعے گلیوں میں گرایا جائے۔ یہ خیال عجیب سہی مگر بعض ماہرین کے نزدیک دنیا کی بڑی اقتصادی قوتوں کی سست ہوتی ہوئی معیشت کو سہارا دینے کے لیے ایسے خیالات ماہرین کی توجہ حاصل کر رہے ہیں۔

ماہرین نے اس منصوبے کو ”ہیلی کاپٹر منی“ کا نام دیا ہے جس کے مطابق مرکزی بینک نئے نوٹ چھاپے اور انہیں بینکوں یا اداروں کو دینے کے بجائے براہ راست لوگوں تک منتقل کر دے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ لوگوں کے پاس جب پیسے آئیں گے تو وہ اسے چیزیں خریدنے پر صرف کریں گے۔

(جاری ہے)

اس عمل سے چیزوں کی طلب میں اضافہ ہو گیا اور معیشت پر طاری جمود ٹوٹ سکے گا۔

واضح رہے کہ اس وقت مختلف ممالک کے مرکزی بینک اپنے موجودہ طریقوں کے ذریعے سست افراط زر سے چھٹکارا اور معیشت میں بہتری لانے میں ناکام ہوتے نظر آ رہے ہیں۔ ان موجودہ طریقہ ہائے کار میں شرح سود میں کمی جو عام طور پر زیرو سے بھی کم ہوتی ہے اور بانڈ وغیرہ خریدنے کے لیے غیرمعمولی سرمایہ کاری وغیرہ بھی شامل ہیں۔واضح رہے کہ ”ہیلی کاپٹر منی“ کا خیال پہلی مرتبہ نوبل انعام یافتہ معیشت دان ملٹن فریڈمان نے پانچ دہائیاں قبل پیش کیا تھا۔ ۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد