پٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کی سمری وزارت پٹرولیم کو ارسال

پیٹرول 3 روپے 7 پیسے،مٹی کا تیل 3 روپے 94 پیسے ، ہائی اسپیڈ ڈیزل 1 روپے 52 پیسے ، لائٹ اسپیڈ ڈیزل 4 روپے 92 پیسے اور ہائی اوکٹین کی قیمت میں 4 روپے 60 پیسے فی لیٹرمہنگا کیاجائے ، اوگراکی تجویز

بدھ 30 مارچ 2016 20:42

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 مارچ۔2016ء) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی( اوگرا ) نے پٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت پٹرولیم کو ارسال کر دی۔نجی ٹی وی کے مطابق بدھ کو اوگرا نے پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت پیٹرولیم کو بھیج دی ہے ۔

(جاری ہے)

بھیجی گئی سمری میں اوگرا نے پیٹرول 3 روپے 7 پیسے،مٹی کا تیل 3 روپے 94 پیسے ، ہائی اسپیڈ ڈیزل 1 روپے 52 پیسے ، لائٹ اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 92 پیسے اور ہائی اوکٹین کی قیمت میں 4 روپے 60 پیسے فی لیٹر اضافے کی تجویز دی گئی۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کی منظوری کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا حتمی فیصلہ کیا جائے گا اور سمری منظور ہونے کے بعد یکم سے نئی قیمتوں پر عملدرآمد ہو گا۔

Browse Latest Business News in Urdu

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا

سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان

اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان

اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان

سائٹ کراچی کے صنعتکاروں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کی مخالفت کردی

سائٹ کراچی کے صنعتکاروں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کی مخالفت کردی

ایازمیمن موتی والا کا مانجھند ٹریفک حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع پراظہارافسوس

ایازمیمن موتی والا کا مانجھند ٹریفک حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع پراظہارافسوس

غذائی اجناس  کی  برآمد میں فروری   کے دوران سالانہ بنیاد پر  35 فیصد   اضافہ ہوا  ، ادارہ شماریات

غذائی اجناس کی برآمد میں فروری کے دوران سالانہ بنیاد پر 35 فیصد اضافہ ہوا ، ادارہ شماریات

بینکوں کے ڈیپازٹس، قلیل مدت کے قرضوں اورسرمایہ کاری میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر اضافہ ہوا،سٹیٹ ..

بینکوں کے ڈیپازٹس، قلیل مدت کے قرضوں اورسرمایہ کاری میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر اضافہ ہوا،سٹیٹ ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،100 انڈیکس51 پوائنٹس اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس51 پوائنٹس اضافہ

ایک دن کے چوزے کی قیمت 60،70 روپے سے بڑھ کر230 روپے ہوگئی، ڈاکٹر سجاد ارشد

ایک دن کے چوزے کی قیمت 60،70 روپے سے بڑھ کر230 روپے ہوگئی، ڈاکٹر سجاد ارشد

برائلرگوشت کی قیمت 699 روپے فی کلو تک پہنچ گئی

برائلرگوشت کی قیمت 699 روپے فی کلو تک پہنچ گئی

چینی کارساز کمپنی چیری کا ٹیگو 8 کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان

چینی کارساز کمپنی چیری کا ٹیگو 8 کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان

پولٹری کے غیر حقیقی نرخوں کے زبردستی نفاذ پر تشویش ہے، ڈاکٹر سجاد ارشد

پولٹری کے غیر حقیقی نرخوں کے زبردستی نفاذ پر تشویش ہے، ڈاکٹر سجاد ارشد