چین کی ممتاز ٹیلی کمیونیکشز ہواوے کے خالص آمدن میں 33فیصد سالانہ کا اضافہ

جمعہ 1 اپریل 2016 18:34

شین ژن( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔یکم اپریل۔2016ء/شنہوا) چین کی ممتاز ٹیلی کمیونیکشنز کمپنی ہواوے ٹیکنالوجیز نے جمعہ کو اطلاع دی ہے کہ گزشتہ برس اس کے منافے میں 33فیصد اضافہ ہوا ہے ۔ یہ اضافہ سمارٹ فون کی فروخت کی وجہ سے ممکن ہوا ہے ۔ نجی کمپنی نے اپنے سالانہ گواشوارے میں کہا ہے کہ اس کا خالص منافع 2015میں بڑھ کر36.9بلین یوآن (6.13بلین امریکی ڈالر) ہو گیا ہے جبکہ اس کی عالمی آمدن 37فیصد سالانہ کے اضافے سے 395بلین یوآن ہوگئی ہے ۔

پیداوار میں یہ اضافہ کنزیومر بزنس بالخصوص سمارٹ فون کی فروخت میں زبردست اضافے کی وجہ سے ہوا ہے ۔ گزشتہ سال کنزیومر بزنس ریونیو 73فیصد کے اضافے سے 129.1بلین یوآن تک پہنچ گیا۔ ہواوے کے باری باری بننے والے چیف ایگزیکٹو آفیسر گوپنگ نے کہا کہ برانڈ کی بڑھتی ہوئی گراوٹ کی وجہ سے کامیابی کم رہی ہے ۔

(جاری ہے)

کمپنی کے ٹرمینل پراڈکٹس جن میں سمارٹ فون بھی شامل ہے ۔

170ممالک اور علاقوں میں فروخت کئے گئے ہیں ۔ مزیدبرآں چوتھی جنریشن کی موبائل سروسز کے وسیع تر عالمی استعمال کی وجہ سے ہواوے نیٹ ورک گیئر 21فیصد کے اضافے سے232.3بلین یوآن ہو گیا۔ اس کمپنی کے سی ایف او مینگ وان ژو نے کہاکہ سمندر پار مارکیٹوں میں کمپنی کی آمدن مجموعی آمدن کا 58فیصد ہے ۔ ہواوے نے 2015میں تحقیق وتیاری (آر این ڈی) پر 59.6بلین یوآن خرچ کئے ۔ اس نے گزشتہ دیہائی میں آر این ڈی پر 240بلین یوآن سے زیادہ خرچ کئے ہیں ۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 14.4ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.37 ارب ڈالرہوگئے

زرمبادلہ کے ذخائر 14.4ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.37 ارب ڈالرہوگئے

ڈی آئی خان میں   نامعلوم افراد کی   فائرنگ   سے کسٹمز عملہ کے پانچ اہلکار شہید

ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کسٹمز عملہ کے پانچ اہلکار شہید

گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پر38 فیصدکی کمی

گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پر38 فیصدکی کمی

آئی سی سی آئی تاجر برادری کے تعاون سے اسلام آباد کو ماحول دوست شہر بنانے کے لیے پرعزم ہے، خالد اقبال ملک

آئی سی سی آئی تاجر برادری کے تعاون سے اسلام آباد کو ماحول دوست شہر بنانے کے لیے پرعزم ہے، خالد اقبال ملک

لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی

لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی

فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کا پولٹری کے غیر حقیقی نرخوں کے زبردستی نفاذ پر تشویش کا اظہار ..

فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کا پولٹری کے غیر حقیقی نرخوں کے زبردستی نفاذ پر تشویش کا اظہار ..

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا

سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان

اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان

اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان

سائٹ کراچی کے صنعتکاروں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کی مخالفت کردی

سائٹ کراچی کے صنعتکاروں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کی مخالفت کردی

ایازمیمن موتی والا کا مانجھند ٹریفک حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع پراظہارافسوس

ایازمیمن موتی والا کا مانجھند ٹریفک حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع پراظہارافسوس

غذائی اجناس  کی  برآمد میں فروری   کے دوران سالانہ بنیاد پر  35 فیصد   اضافہ ہوا  ، ادارہ شماریات

غذائی اجناس کی برآمد میں فروری کے دوران سالانہ بنیاد پر 35 فیصد اضافہ ہوا ، ادارہ شماریات