ہواوے نے بہترین انعامات کے ساتھ سب سے زیادہ انتظار کئے جانیوالے P9اسمارٹ فون کی پری بکنگ کا آغاز کردیا

پیر 11 اپریل 2016 22:21

ہواوے نے بہترین انعامات کے ساتھ سب سے زیادہ انتظار کئے جانیوالے P9اسمارٹ فون کی پری بکنگ کا آغاز کردیا
لاہور ( اُردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔11 اپریل 2016ء) لندن میں ہواوے P9کی شاندار تعارفی تقریب کے بعد ہواوے نے پاکستان میں P9کی پری بکنگ کا آغاز کردیا ہے ۔پاکستان میں P9کی ہر پری بکنگ کے ساتھ صارفین 5ہزار روپے مالیت کے گفٹ واوٴچرز کے ساتھ ایک عدد سیلفی اسٹک حاصل کرسکیں گے ۔اس کے علاوہ لکی ڈراء میں صارفین کو ہواوے اسمارٹ واچ،B2بینڈ اور نوٹ بک و ٹی شرٹس سمیت دیگر قیمتی انعامات جیتنے کے مواقع بھی ملیں گے ۔

ہواوے P9کی نمایاں خصوصیات میں اس کی 5.2انچ کی اسکرین اور مکمل ایچ ڈی ریزولوشن کے ساتھ2.5Dگلاس ڈسپلے شامل ہے ،اس کا اینڈرائیڈ 6.0 Marshmallow اورEMUI 4.1 فیچرز اور ایپلیکیشنز تک تیز ترین رسائی کو ممکن بناتا ہے ،اس میں موجود جدید HiSilicon Kirin 955 پروسیسر Mali -T880 GBUکو 3GB RAM اور 32 GBکی انٹرنل میموری کو بیک اپ حاصل ہے جبکہ اس کے اسکوائر فنگر پرنٹ ریڈر صارفین کے ڈیٹا کی سیکورٹی کو یقینی بناتے ہیں۔

(جاری ہے)

ہواوے P9میں Leica کے دو 12میگا پکسل کے لینس موجود ہیں جبکہ اس کا کیمرہ ڈیول پکسل ٹیکنالوجی اور دو اپرچر سے لیس ہے جو کہ اسے الٹی میٹ ہائی کیمرہ بناتا ہے ۔اس کا کیمرہ انتہائی کم روشنی میں بھی روشن اور بہتر تصویر فراہم کرتا ہے ۔ہواوے پاکستان کے منیجنگ ڈائریکٹر مسٹر شان کا کہنا ہے کہ ہواوے کی یہ نئی فلیگ شپ ڈیوائس صارفین کو اسمارٹ فونز سے متعلق بہترین تخلیقات کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے ہمارے عزم کی مکمل عکاسی کرتی ہے۔

ہواوے P9صارفین کو خوبصورتی کے ساتھ ساتھ اسمارٹ فون کے جدید ترین تجربے سے بھی ہم آہنگ کرے گا اور پاکستان میں صارفین منتخب اسٹورز سے ہواوے P9 کی پری بکنگ کی سہہولت سے استفادہ کرسکتے ہیں۔ہواوےP9کا 8میگا پکسل کا فرنٹ کیمرہ سیلفی کیلئے بہترین ہے جبکہ اس کی 3000 mAh کی بیٹری محض ایک چارج پر12گھنٹے کیHDوڈیو،آٹھ گھنٹے کی براوٴزنگ ،20گھنٹے کی کالز اور56منٹ میوزک سے لطف اندوز ہونے کو یقینی بناتی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

گاڑیوں کی خریداری کے لیے بینکوں کی جانب سے قرضہ جات کے اجراء میں  سالانہ بنیادوں پر 24 فیصد کی کمی

گاڑیوں کی خریداری کے لیے بینکوں کی جانب سے قرضہ جات کے اجراء میں سالانہ بنیادوں پر 24 فیصد کی کمی

موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں   121 فیصد کا نمایاں اضافہ

موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ

آسٹریلیا میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے  درخواستیں طلب

آسٹریلیا میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب

سیالکوٹ بزنس اینڈ کامرس سینٹر میں  علی باباڈاٹ کام پر  سرٹیفائیڈ ورچوئل اسسٹنٹ  بارے  تربیتی سیشن

سیالکوٹ بزنس اینڈ کامرس سینٹر میں علی باباڈاٹ کام پر سرٹیفائیڈ ورچوئل اسسٹنٹ بارے تربیتی سیشن

صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کی ایتھوپین سفیر کے اعزاز میں منعقدہ عشائیہ میں شرکتز

صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کی ایتھوپین سفیر کے اعزاز میں منعقدہ عشائیہ میں شرکتز