کراچی ،انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالرکی قدربڑھ گئی

اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قدرمستحکم

پیر 11 اپریل 2016 23:38

کراچی (اُردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔11 اپریل 2016ء) انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالرکی قدربڑھ گئی جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قدرمستحکم رہی۔

(جاری ہے)

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق پیر کے روزانٹربینک مارکیٹ میں5پیسے کے اضافے سے ڈالرکی قیمت خرید 104.73روپے سے بڑ ھ کر104.78روپے اورقیمت فروخت104.68روپے سے بڑھ کر104.73روپے ہوگئی جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈا لر کی قیمت خرید105.20روپے اورقیمت فروخت105.40روپے پر برقراررہی ۔

فا ر یکس ایسو سی ایشن کی ر پور ٹ کے مطا بق پیر کو یورو کی قدرمیں10پیسے کی کمی واقع ہوئی جس سے یورو کی قیمت خرید120.50روپے سے گھٹ کر120.40روپے اورقیمت فروخت119.50رو پے سے گھٹ کر119.40روپے پرآگئی تاہم 80پیسے کے نمایاں اضافے سے بر طانوی پاؤنڈ کی قیمت خرید 148.20رو پے سے بڑھ کر149روپے اور قیمت فروخت149.20روپے سے بڑھ کر150رو پے پرجاپہنچی

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے  ، ٹی ڈی اے پی