مالی سال 2016ء میں ٹریکٹرز کی فروخت 33فیصد گر گئی

نو ماہ میں صرف 22ہزار ٹریکٹر فروخت ہوئے ،گزشتہ سال اسی عرصے میں 33ہزار 200ٹریکٹرز فروخت ہوئے تھے

منگل 12 اپریل 2016 19:46

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 اپریل۔2016ء) ٹریکٹر اسکیم کے دم توڑنے سے نو ماہ کے دوران ٹریکٹرز کی فروخت گذشتہ سال کے مقابلے 33فیصد گر گئی ۔ مالی سال 2016ء کے نو ماہ میں صرف 22ہزار ٹریکٹر فروخت ہوئے جبکہ گذشتہ سال کے اسی عرصے کے دوران 33ہزار 200ٹریکٹرز فروخت ہوئے تھے ۔ اس طرح ٹریکٹر کی فروخت گذشتہ سال کے مقابلے میں 33فیصد گھٹ گئی ۔

(جاری ہے)

انڈسٹری ذرائع کے مطابق ٹریکٹر کی فروخت میں کمی کی سب سے بڑی وجہ ٹریکٹر اسکیم بنی ۔ مالی سال 2016ء کے بجٹ میں پنجاب حکومت نے ٹریکٹر اسکیم کا اعلان تو کیا مگر بعد میں یہ اسکیم شروع ہوئے بغیر ہی ختم کر دی گئی جس کے باعث ٹریکٹر ساز کمپنیوں کو مالی بحران کا سامنا کرنا پڑا ۔ پنجاب حکومت کی جانب سے اسکیم کے بارے میں حتمی جواب کے بعد سے ایک بار پھر کسانوں نے ٹریکٹر کی خریداری شروع کر دی ہے ، صرف ایک ماہ کے دوران ٹریکٹر کی فروخت 44 فیصد اضافے سے 4ہزار 397رہی۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے  ، ٹی ڈی اے پی