مالی سال 2016کے 9ماہ کے دوران 1لاکھ 94ہزار گاڑیاں فروخت ہوئیں ،پاکستان آٹوموٹیو مینوفیکچرز ایسوسی ایشن

منگل 12 اپریل 2016 19:48

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 اپریل۔2016ء) مالی سال 2016 کے نو ماہ کے دوران 1 لاکھ 94 ہزار گاڑیاں فروخت ہوئیں ۔پاکستان آٹوموٹیو مینوفیکچرز ایسوسی ایشن کے مطابق مالی سال 2016 کے نو ماہ کے دوران گاڑیوں کی فروخت 21 فیصد اضافے سے 1 لاکھ 94 ہزار رہی ۔

(جاری ہے)

پنجاب ٹیکسی اسکیم کے تحت پاک سوزی کی گاڑیوں کی فروخت 51 فیصد اضافے سے 1 لاکھ 700 رہی جبکہ انڈس موٹرکی گاڑیوں کی فروخت میں 18 فیصد اضافہ ہوا ۔دوسری جانب مارچ میں گاڑیوں کی فروخت میں 11 فیصد اضافہ ہوا ۔ ایک ماہ کے دوران 17 ہزار 600 گاڑیاں فروخت ہوئیں ۔ماہرین کے مطابق شرح سود میں کمی اور معاشی سرگرمیاں بڑھ جانے سے گاڑویوں کی فروخت میں اضافے کا باعث بنی ۔

Browse Latest Business News in Urdu

برائلر گوشت ، انڈوں کی قیمت مستحکم رہیں

برائلر گوشت ، انڈوں کی قیمت مستحکم رہیں

متحدہ عرب امارات سے ترسیلات زر میں سالانہ بنیادوں پر نمایاں اضافہ

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 8فیصد کمی ہوگئی

سی پیک کے دوسرے مرحلہ میں تیزی لانے میں پرعزم ہیں،  بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے نئے معاہدے کیلئے  پاکستان ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس   619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند

وزیراعظم شہبازشریف سعودی عرب سے اقتصادی تعلقات بڑھا رہے ہیں،میاںز اہد حسین

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030

ہلال احمر قبائلی اضلاع کوہاٹ برانچ ٹیم کی کوہاٹ چیمبر آف کامرکے بانی رشید پراچہ سے ملاقات

منشیات کے مقدمہ میں نامزد ملزم پر الزام ثابت

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف