کچن گارڈننگ کا منصوبہ سبزیوں کی بڑھتی قیمتوں کو کنٹرول کرنے میں انتہائی اہمیت کا حامل ہے،محکمہ زراعت پنجاب

ہر طبقے کے افراد کر گھریلو پیمانے پر سبزیاں کاشت کرکے اپنی سبزیوں کی ضروریات کو پورا ،سپرے و دیگر زہروں کے اثرات سے بھی محفوظ رہ سکتے ہیں، ترجمان

منگل 12 اپریل 2016 19:48

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 اپریل۔2016ء) محکمہ زراعت پنجاب راولپنڈی کے ترجمان کے مطابق کچن گارڈننگ کا منصوبہ سبزیوں کی بڑھتی قیمتوں کو کنٹرول کرنے میں انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ لہٰذا ہر طبقے کے افراد کچن گارڈننگ منصوبہ سے مستفید ہو کر گھریلو پیمانے پر سبزیاں کاشت کرکے نہ صرف اپنی سبزیوں کی ضروریات کو پورا کر سکتے ہیں بلکہ سپرے اور دیگر زہروں کے اثرات سے پاک سبزیاں بھی حاصل کر سکتے ہیں۔

(جاری ہے)

ترجمان کے مطابق سبزیوں کی چھوٹی کیاریوں میں حسب ضرورت صبح یا شام کے وقت فوارے کی مدد سے پانی دیتے رہیں۔ نرسری کے ذریعہ لگائی جانے والی سبزیات جالی یا ململ کی چھوٹی ٹنل بنا کر کاشت کریں تاکہ ننھے منے پودوں کو پرندوں، کیڑوں اور بیماریوں سے محفوظ رکھا جا سکے۔ ترجمان کے مطابق جڑی بوٹیاں فصل کی خوراک، پانی اور روشنی میں حصہ دار بننے کے ساتھ ساتھ بیماریاں اور کیڑے پھیلانے کا بھی سبب بنتی ہیں لہٰذا ان کی تلفی کیلئے گوڈی کریں۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد