انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمیں کمی کارحجان رہا

اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قدرمیں مستحکم

بدھ 13 اپریل 2016 19:22

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13 اپریل۔2016ء)انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمیں کمی کارحجان رہاجبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قدرمیں مستحکم رہی۔

(جاری ہے)

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق بدھ کے روزانٹربینک مارکیٹ میں1پیسے کی کمی سے ڈالرکی قیمت خرید104.71روپے سے کم ہو کر104.70روپے اورقیمت فروخت104.76روپے سے کم ہو کر104.75روپے پرآگئی جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈا لر کی قیمت خرید105.20روپے اورقیمت فروخت105.40روپے پربدستور برقراررہی ۔

فا ر یکس ایسو سی ایشن کی ر پور ٹ کے مطا بق بدھ کو یورو کی قدرمیں90پیسے کی نمایاں کمی ریکارڈکی گئی جس کے بعدیورو کی قیمت خرید119.30روپے سے گھٹ کر118.40روپے اورقیمت فروخت120.30رو پے سے گھٹ کر119.40روپے پرآگئی اسی طرح60پیسے کی کمی سے بر طانوی پاؤنڈ کی قیمت خرید149.50رو پے سے کم ہوکر148.90روپے اور قیمت فروخت150.50روپے سے کم ہوکر149.90رو پے پرآ گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے

اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں  سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ

ایف بی آر نے ایس آر اوز کی فیکٹری کی صورت اختیار کر لی ہے ‘ ریو نیو ایڈوئزرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی

گیس کی کل قیمت کا 94 فیصد اخراجات ،کیپ ایکس پر ریٹرن پر مشتمل ہوتا ہے‘ ترجمان ایس این جی پی ایل

چین    میں  بین الاقوامی تجارتی  نمائش ،ٹی ڈی اے پی نے   شرکت  کے  خواہش مندوں سے یکم اپریل تک   درخواستیں ..

گوشت اورگوشت سے بنی اشیائ کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈ

اسلام آباد ، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 608 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 67156 پرپہنچ گیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بدھ کوبھی  نمایاں تیزی، کے ایس ای 100 انڈکس   641.51 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 66547.79 ..

رکنیت کی تجدید کے لئے کراچی چیمبر آئندہ اتوار کھلا رہے گا،دفتری اوقات میں توسیع