سعودی عرب نے پاکستان سے جھینگے کی درآمد پر پابندی عائد کر دی

جمعرات 14 اپریل 2016 22:16

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔14 اپریل۔2016ء) سعودی عرب نے پاکستان سے جھینگے کی درآمد پر پابندی عائد کر دی۔ پابندی کا اطلاق یکم اپریل 2016 سے ہو گا۔

(جاری ہے)

پاکستان فیشریز ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے مطابق سعودی عرب نے پاکستانی جھینگوں پر پابندی مضر صحت جھینگوں برآمد کرنے کے باعث عائد کی۔ پاکستان فیشریز ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ مضر صحت جھینگوں کی برآمد میں متعلقہ اداروں نے لاپرواہی برتی۔ اس پاپندی کا اطلاق دیگر خلیج ممالک پر بھی پڑ سکتا ہے جبکہ اس پابندی سے پاکستان کو سالانہ اربوں روپے کا نقصان اٹھانا پڑیگا۔ ۔

Browse Latest Business News in Urdu

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات  ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘  میں شرکت  کے لئے  درخواستیں   طلب

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا

حکومت معیشت کو مستحکم  ، ترقی کے مواقع کو فروغ  ، مہنگائی   پر قابو   ،کمزور طبقات کو ریلیف  ،غیر ملکی سرمایہ ..

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے، کاٹی

امن وامان کی خراب صورتحال، لوٹ مار کے بڑھتے واقعات اور پولیس افسران کی جانب سے دکانداروں کے تعاون نہ ..

چیئرمین تعلیمی بورڈراولپنڈی محمد عدنان خان، کنٹرولر امتحانات اور ضلع انتظامیہ کے افسران کے مختلف امتحانی ..

کراچی چیمبر کے صدر کا ایف بی آر سے ایس آر او 350 کو مؤخر کرنے کا مطالبہ

نوجوانوں کو جدید علوم سے آراستہ کر کے ملک کی تقدیر بدلیں گے، چوہدری شافع حسین