رواں مالی سال کے ابتدائی 9 ماہ کے دوران ملکی برآمدات میں 12.92 فیصد کمی

جمعہ 15 اپریل 2016 18:13

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔15 اپریل۔2016ء) رواں مالی سال کے ابتدائی 9 ماہ کے دوران ملکی برآمدات میں گزشتہ سال کے اسی عرصہ کے دوران 12.92 فیصد کمی واقعہ ہوئی ہے ‘ ملکی برآمدات 17 ہزار 921 ملین ڈالر سے کم ہو کر 15 ہزار 606 ملین ڈالر پر آ گئی ہیں جبکہ درآمدات میں بھی 4.22 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان بیورو شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملکی برآمدات میں رواں مالی سال کے ابتدائی9 ماہ کے دوران 12.92 جبکہ کمی واقع ہوئی ہے رواں مالی سال کے ابتدائی 9 ماہ کے دوران 15606 ملین ڈالر کی ملکی برآمدات ہوئی جو کہ گزشتہ سال کے اس عرصہ کے دوران 17921 ملین ڈالر پر محیط تھی جبکہ ابتدائی نو ماہ کے دوران درآمدات میں 4.22 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔

جو لائی 2005ء سے مارچ 2016ء تک ملکی درآمدات 32515 ملین ڈالر ہوئی ہیں جو کہ گزشتہ سال کے اسی عرصہ کے دوران 33948 ملین ڈالر تھیں جس کے سبب تجارتی توازن 16027 ملین ڈالر سے بڑھ کر 16909 ملین ڈالر ہو گیا ہے۔

(جاری ہے)

مارچ کے مہینے میں ملکی برآمدات میں فروری کی نسبت 2.74 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ فروری 2016ء میں 1791 ملین ڈالر کی برآمدات ہوئی تھیں جبکہ مارچ میں یہ کم ہو کر 1742 ملین ڈالر پر آ گئی ہیں۔ اسی طرح مارچ 2016ء کی نسبت مارچ 2015ء میں ملکی برآمدات میں 9.55 فیصد کمی واقع ہوئی ہے مارچ 2015ء میں ملکی برآمدات 1926 ملین ڈالر پر تھیں جو مارچ 2016ء میں کم ہو کر 1742 ملین ڈالر پر آ گئی ہیں جبکہ ایک سال کے دوران تجارتی توازن 1537 ملین ڈالر سے بڑھ کر 1852 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔

Browse Latest Business News in Urdu

سرکاری وصولیوں  اورٹیکسوں کی وصولی    کے لئے    30 اور  31 مارچ  کو  بینکوں کی برانچیں کھلی رہیں گی

سرکاری وصولیوں اورٹیکسوں کی وصولی کے لئے 30 اور 31 مارچ کو بینکوں کی برانچیں کھلی رہیں گی

سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ

سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج   میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے67 ہزارکی حدعبورکرلی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے67 ہزارکی حدعبورکرلی

ملک میں  تیل و گیس کی پیداوار میں  گزشتہ ہفتے کے دوران  کمی

ملک میں تیل و گیس کی پیداوار میں گزشتہ ہفتے کے دوران کمی

گاڑیوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں 10.32 فیصدکااضافہ

گاڑیوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں 10.32 فیصدکااضافہ

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے

بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے

اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں  سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ

اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ

ایف بی آر نے ایس آر اوز کی فیکٹری کی صورت اختیار کر لی ہے ‘ ریو نیو ایڈوئزرز ایسوسی ایشن

ایف بی آر نے ایس آر اوز کی فیکٹری کی صورت اختیار کر لی ہے ‘ ریو نیو ایڈوئزرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی

عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی

گیس کی کل قیمت کا 94 فیصد اخراجات ،کیپ ایکس پر ریٹرن پر مشتمل ہوتا ہے‘ ترجمان ایس این جی پی ایل

گیس کی کل قیمت کا 94 فیصد اخراجات ،کیپ ایکس پر ریٹرن پر مشتمل ہوتا ہے‘ ترجمان ایس این جی پی ایل