سندھ اسمبلی : باردانہ نہ ملنے کے خلاف مسلم لیگ (فنکشنل) کے ارکان سے سیاہ پٹیاں باندھیں

آباد گاروں کو باردانہ نہیں مل رہا ہے ۔ صرف کاروباری لوگوں اور مند پسند افراد کو باردانہ دیا جا رہا ہے ،نند کمار

جمعہ 15 اپریل 2016 19:25

کراچی ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 اپریل۔2016ء ) سندھ میں کاشت کاروں کو باردانہ نہ ملنے کے خلاف جمعہ کو پاکستان مسلم لیگ (فنکشنل) کے ارکان سندھ اسمبلی نے اپنے بازؤں سیاہ پٹیاں باندھیں ۔ مسلم لیگ (فنکشنل) کے پارلیمانی لیڈر نندکمار نے سندھ اسمبلی کے اجلاس میں نکتہ اعتراض پر کہا کہ باردانہ کی بروقت تقسیم کے لیے سندھ اسمبلی نے قرار داد منظور کی تھی لیکن اس قرار داد کا فائدہ ہونے کی بجائے نقصان ہوا ۔

آباد گاروں کو باردانہ نہیں مل رہا ہے ۔

(جاری ہے)

صرف کاروباری لوگوں اور مند پسند افراد کو باردانہ دیا جا رہا ہے اور بااثر لوگوں کی اوطاق پر یہ باردانہ تقسیم کیا جاتا ہے ۔ وزیر خوراک سید ناصر حسین شاہ نے کہا کہ میں نے بعض شکایات پر کچھ افسروں کو معطل کر دیا ہے ۔ شکایات یہ تھیں کہ باردانہ آبادگاروں کی بجائے تاجروں کو دیا جا رہا ہے ۔ ہم نے ان تاجروں کو تحقیقات مکمل ہونے تک ادائیگیاں بھی روک دی ہیں ۔ میں سندھ کے مختلف اضلاع کا خود دورہ کروں گا ۔ پیپلز پارٹی کے رکن سید ناصر حسین شاہ نے کہا کہ آبادگار 15 ، 20 دن رک جائیں ۔ گندم کی قیمتیں بڑھ جائیں گی ۔ اس کے بعد باردانہ کا مسئلہ بھی ختم ہو جائے گا ۔ میں نے گندم روک لی ہے اور فروخت نہیں کی ہے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 14.4ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.37 ارب ڈالرہوگئے

زرمبادلہ کے ذخائر 14.4ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.37 ارب ڈالرہوگئے

ڈی آئی خان میں   نامعلوم افراد کی   فائرنگ   سے کسٹمز عملہ کے پانچ اہلکار شہید

ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کسٹمز عملہ کے پانچ اہلکار شہید

گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پر38 فیصدکی کمی

گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پر38 فیصدکی کمی

آئی سی سی آئی تاجر برادری کے تعاون سے اسلام آباد کو ماحول دوست شہر بنانے کے لیے پرعزم ہے، خالد اقبال ملک

آئی سی سی آئی تاجر برادری کے تعاون سے اسلام آباد کو ماحول دوست شہر بنانے کے لیے پرعزم ہے، خالد اقبال ملک

لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی

لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی

فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کا پولٹری کے غیر حقیقی نرخوں کے زبردستی نفاذ پر تشویش کا اظہار ..

فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کا پولٹری کے غیر حقیقی نرخوں کے زبردستی نفاذ پر تشویش کا اظہار ..

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا

سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان

اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان

اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان

سائٹ کراچی کے صنعتکاروں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کی مخالفت کردی

سائٹ کراچی کے صنعتکاروں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کی مخالفت کردی

ایازمیمن موتی والا کا مانجھند ٹریفک حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع پراظہارافسوس

ایازمیمن موتی والا کا مانجھند ٹریفک حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع پراظہارافسوس

غذائی اجناس  کی  برآمد میں فروری   کے دوران سالانہ بنیاد پر  35 فیصد   اضافہ ہوا  ، ادارہ شماریات

غذائی اجناس کی برآمد میں فروری کے دوران سالانہ بنیاد پر 35 فیصد اضافہ ہوا ، ادارہ شماریات