بہتر جذبات کے پیش نظر چین کے سٹاک مارکیٹ کی قدر میں اضافہ ہو گیا

ہفتہ 16 اپریل 2016 16:49

شنگھائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔16 اپریل۔2016ء ) رواں ہفتے چین کی ابھرتی ہوئی سٹاک منڈی کے نتیجے میں شنگھائی اور شنیزن میں دو سٹاک ایکس چینجوں کی مارکیٹ کپیٹیلائزیشن میں اضافہ ہوا ہے ، شنگھائی اور شینزن سٹاک ایکس چینجوں کی مجموعی زیر گردش مارکیٹ ویلیو گذشتہ روز منڈ ی کے بند ہونے پر 37ٹریلین ژوان ( قریباً 5.7ٹریلین امریکی ڈالر ) تک پہنچ گئی جو کہ گذشتہ ہفتے سے 3.

(جاری ہے)

27فیصد زیادہ ہے ، شنگھائی اور شنیزن میں 1092اور 1762لسٹڈ کمپنیاں ہیں جن کی پرائس آمدن شرح 15.43اور 42.85ہے ، پیر سے جمعہ تک بنچ مارک شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس اور چھوٹا شینزن انڈیکس بالترتیب 3.12 اور 3.07بڑھ گئے جبکہ نصدک سٹائل چائی نیکسٹ انڈیکس 3.58فیصد بڑھ گیا ، شاندار ہفتہ برآمدات ، فکسڈ ایسسٹ انویسٹمنٹ اور انڈیکس ٹریکنگ فیکٹری سرگرمی سمیت توقع سے بہتر اقتصادی اعشاریوں کے پیش نظر سرمایہ کاری کے بہتر جذبات کی وجہ سے رہا ہے

Browse Latest Business News in Urdu

سیالکوٹ بزنس اینڈ کامرس سینٹر میں  علی باباڈاٹ کام پر  سرٹیفائیڈ ورچوئل اسسٹنٹ  بارے  تربیتی سیشن

صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کی ایتھوپین سفیر کے اعزاز میں منعقدہ عشائیہ میں شرکتز

بزنس کمیونٹی ملکی معیشت کی بہتری کیلئے حکومتی فیصلوں  کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے،صدر  اسلام آباد چیمبر

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی آمدنی میں پہلی سہ ماہی کے دوران سالانہ بنیاد پر 27 فیصد اضافہ،حجم 36.5 ..

انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا ..

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے، میاں راشد اقبال

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوز کا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں: لاہور چیمبر

ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند