- Home
- Business
- Business News
- سوئس بینک یو بی ایس نے2016کے لئے چین کی مجموعی ملکی پیداوار بارے پیشن گوئی میں اضافہ کردیا
سوئس بینک یو بی ایس نے2016کے لئے چین کی مجموعی ملکی پیداوار بارے پیشن گوئی میں اضافہ کردیا
ہفتہ 16 اپریل 2016 18:17
بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16 اپریل۔2016ء) سوئززلینڈ کے بینک یو بی ایس نے حوصلہ افزاء نے اقتصادی اعشاریوں اور کمزور کریڈٹ اورمالیاتی پالیسی سپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے 2016میں چین کی مجموعی ملکی پیداوار(جی ڈی پی) بارے پیشن گوئی کو اپ گریڈ کیا ہے،بینک کی چینی اقتصادی تحقیقاتی ٹیم نے ایک تحقیقی نوٹ میں کہا کہ2016میں حقیقتی مجموعی قومی پیداوار معمولی اضافے سے6.6فیصد رہے گی جبکہ ہم نے قبل ازیں پیشن گوئی کی تھی کہ یہ پیداوار2015کی6.2فیصد ہوگی۔
بینک نے2017کے لئے چین کی مجموعی قومی پیداوار میں بھی اضافہ کرتے ہوئے گذشتہ پیشن گوئی5.8فیصد سے بڑھا کر6.3فیصد کیا ہے،یہ نئی پیشن گوئیاں گذشتہ روز جاری کئے جانے والے ان سرکاری اعدادوشمار کے فوری بعد کی گئی ہیں جن میں کہا گیا ہے کہ پہلی سہہ ماہی کے دوران چینی معیشت کی شرح پیداوار6.7فیصد ہوگئی ہے یہ اضافہ مارکیٹ توقعات کے عین مطابق ہے۔(جاری ہے)
Browse Latest Business News in Urdu
متحدہ عرب امارات اورپاکستان کے درمیان دیرینہ، تاریخی اوربرادرانہ تعلقات ہیں ، وزیرخزانہ محمداورنگزیب ..
پی ایس ایکس نے لسٹڈ کمپنیوں کے لیے ای ایس جی پریمیئر جاری کردیا
ایس ای سی پی نے لسٹڈ کمپنیوں کو ادارے میں صنفی تنوع کا ڈیٹا سالانہ رپورٹ میں شائر کرنے کی ہدایت کی دی ..
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
مشرق وسطیٰ کے حالات عالمی معاشی بحالی کے لئے بڑاخطرہ بن گئے ہیں، میاں زاہد حسین
دو ہفتوں کے دوران پیٹرول کی قیمت میں 5 فیصد اضافہ
معروف صنعتکار شبیر منشاء چھرہ پاکستان چائنا بزنس کونسل کے چیئرمین مقرر
پاکستان بزنس اریناکی کاروباری شخصیات کے اعزاز میں تقریب
ایس ای سی پی کی لسٹڈ کمپنیوں کو ادارے میں صنفی تنوع کا ڈیٹا سالانہ رپورٹ میں شائع کرنے کی ہدایت
سعودی وفد کی پاکستان آمد خوش آئند، سرمایہ کاری کی راہ ہموار ہو گی، صدر راولپنڈی چیمبر
چوہدری شافع حسین کا پنجاب تیانجن یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
پاکستان اسٹاک مارکیٹ بدھ کو بھی کاروباری اتار چڑھائو کی زد میں رہی ،اگرچہ ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس 70700پوائنٹس ..
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
ایس ای سی پی نے پہلے ڈیجیٹل انشورنس کا لائسنس جاری کردیا
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
پی ایس ایکس نے لسٹڈ کمپنیوں کے لیے ای ایس جی پریمیئر جاری کردیا
ایس ای سی پی نے فرنٹ رننگ کے الزام میں دو افراد کے خلاف فوجداری مقدمہ درج کرا دیا
ایس ای سی پی نے فرنٹ رننگ کے الزام میں دو افراد کے خلاف فوجداری مقدمہ درج کرا دیا
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان
ایف پی سی سی آئی ر یسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کو تمام چیمبرز اور ایسوسی ایشنز کے ساتھ لنک کیا جائے ..
یوبی ایل کے بعدازٹیکس منافع میں کیلنڈرسال کی پہلی سہ ماہی میں سالانہ بنیادوں پر12 فیصدکااضافہ
روٹی و نان کی زائد قیمت وصول کرنے پر ضلع میں 91 ہوٹل مالکان کو 1 لاکھ 34 ہزار 500 روپے جرمانہ
سعودی سرمایہ کاری ٹیم کے دورہ پاکستان سے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو فروغ حاصل ہو گا، مہر کاشف یونس
سعودیہ کی جانب سے پاکستان میں 5 ارب ڈالرکی سرمایہ کاری کا فیصلہ خوش آئندہے، چیئرمین اپٹپما
PSX Live Index
Updated: 03:15:02am | 18-04-2024
Status: Closed | Volume: 442,096,653 |
---|
KSE100 Index |
---|
Current |
High |
Low |
Change |
* LDCP represents Last Day Close Price
View Full Summary