طا لوی کمپنی ای این آئی کا سندھ میں متبادل توانائی کے منصوبو ں بالخصوص سکھر میں 50میگا وا ٹ شمسی بجلی کا پرا جیکٹ لگا نے میں گہری دلچسپی کا اظہا ر

ہفتہ 16 اپریل 2016 22:40

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔16 اپریل۔2016ء) اطا لوی کمپنی ای این آئی نے سندھ میں متبادل توانائی کے منصوبو ں بالخصوص سکھر میں 50میگا وا ٹ شمسی بجلی کا پرا جیکٹ لگا نے میں گہری دلچسپی کا اظہا ر کیا ہے اور بتا یا ہے کہ کمپنی شمسی بجلی ،ہوا سے بجلی اور حیا تیا تی فضلے (BIO MASS) سے بجلی بنا نے میں مہارت کی حا مل ہے اور ان منصو بو ں میں سر ما یہ کا ری کر نا چا ہتی ہے ۔

سندھ بو ر ڈ آف انویسٹمنٹ کی چیئرپر سن نا ہید میمن سے آج ان کے دفتر میں ایک اجلا س کے دورا ن ای این آئی کمپنی کے منیجنگ ڈائریکٹر جا ر جیو گو ئیدی (GIORGIO GUIDI)نے 3رکنی وفد کی قیا دت کر تے ہو ئے کہا ہے کہ کمپنی سکھر میں 50میگاواٹ شمسی بجلی بنا نے کا پرا جیکٹ لگا نا چا ہتی ہے اور ہوا سے بجلی بنا نے جبکہ حیا تیا تی فضلے سے بجلی پیدا کر نے کے منصو بو ں میں بھی کا م کر سکتی ہے اور ان منصو بو ں کے لئے در کا ر افرا د ی قو ت کی ضروریا ت پوری کر نے کے لئے ووکیشنل اور ٹیکنیکل ٹریننگ کے مرا کز کا قیا م بھی کمپنی کے دا ئرہ کا ر میں مو جو د ہے ۔

(جاری ہے)

چیئر پر سن ایس بی آئی نا ہید میمن نے کہا ہے کہ سندھ حکومت متبا د ل توا نا ئی کے منصو بو ں میں کا م کر نے والی کمپنیو ں کی حو صلہ افزا ئی کر رہی ہے اور اس مقصد کے لئے تما متر در کا ر سہو لیا ت مہیا کی جا رہی ہیں ۔سندھ حکو مت نے منصوبو ں سے پیدا ہو نے والی بجلی کے استعما ل کے لئے سندھ ٹرا نسمیشن اینڈ ڈسپیج کمپنی بھی قا ئم کر دی ہے اور توا نا ئی کی ضروریا ت پو ر ی کر نے کے لئے تما م قا بل عمل منصوبو ں کو بھر پو ر تعا و ن فراہم کیا جا رہا ہے ۔

ای این آئی کے مینیجنگ ڈائریکٹر نے بتا یا کہ ان کمپنی 2000ء سے پا کستا ن میں کا م کررہی ہے جبکہ توا نا ئی کے ضمن میں آنے والے شعبو ں میں 80سے زا ئد مما لک میں ان کی کمپنی فعا ل ہے ۔چیئر پر سن ایس بی آئی نے وفد کو سندھ میں سر ما یہ کا ر ی کے لئے اپنے تما متر تعا و ن کا یقین دلا یا ۔#

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران 8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

ملک میں افراط زرکی شرح میں ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ، شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد