حکومت طلباء کو انفارمیشن ٹیکنالوجی اور جدید ہنر سے آراستہ کرنے پر توجہ دے ‘ صدر لاہور چیمبر

ہفتہ 23 اپریل 2016 17:02

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔23 اپریل۔2016ء) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں ویب گرافک سکل کورس انتہائی کامیابی کے ساتھ ختم ہوگیا جس میں 35سے زائد افراد کو تربیت دی گئی اور ویب گرافک کی مختلف تکنیکیں سکھائی گئیں۔

(جاری ہے)

لاہور چیمبر کے صدر شیخ محمد ارشد اور نائب صدر ناصر سعید نے کہا کہ آج کے دور میں انفارمیشن ٹیکنالوجی بہت اہمیت اختیار کرگئی ہے کیونکہ یہ نہ صرف کسی بھی ملک کی ترقی اور خوشحالی کو یقینی بناتی ہے بلکہ عالمی تجارتی مواقعوں سے فائدہ اٹھانے میں بھی بہت مددگار ثابت ہوتی ہے۔

انہوں نے حکومت پر زور دیا کہ وہ طلباء کو انفارمیشن ٹیکنالوجی اور جدید ہنر سے آراستہ کرنے پر توجہ دے تاکہ انسانی وسائل سے فائدہ اٹھاکر ملک کو ترقی یافتہ ممالک کی صف میں شامل کیا جاسکے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد