جکارتہ میں ایشیاء کی سیاسی جماعتوں کا اجلاس ختم ہو گیا

اجلاس میں 30ملکوں کی 40سے زائد سیاسی پارٹیوں اور تنظیموں نے شرکت کی

اتوار 24 اپریل 2016 16:05

جکارتہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24اپریل۔2016ء) ایشیاء کی سیاسی جماعتوں کی عالمی کانفرنس ( آئی سی اے پی پی ) کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس گذشتہ روز یہاں ختم ہو گیا ، اجلاس میں 30ملکوں کی 40سے زائد سیاسی پارٹیوں اور تنظیموں نے شرکت کی ،اجلاس میں ایشیا ء میں سیاسی پارٹیوں کی سرگرمیوں اور مستقبل پر بات چیت کی گئی ، اجلاس میں چین کی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے انٹر نیشنل ڈیپارٹمنٹ کے نائب وزیر چن فینگ ژیانگ نے چینی کمیونسٹ پارٹی کے نمائندے کے طورپر خطاب کیا ، کانفرنس جو تین دن جاری رہی میں ایشیاء ، افریقہ اور لاطینی امریکہ کی سیاسی پارٹیوں کے بارے میں بھی پہلی بار بات چیت کی گئی ۔

(جاری ہے)

آئی سی اے پی پی کی طرف سے جاری کردہ دستاویز کے مطابق اجلاس میں گذشتہ سال بیجنگ میں ہونیوالے قائمہ کمیٹی کے 25ویں اجلاس کی کارروائی کا بھی جائزہ لیا گیا اور سیاسی پارٹیوں کے مستقبل کے کردار پر تبادلہ خیال کیا گیا ، آئی سی اے پی پی کا قیام فلپائن کے شہر منیلا میں 2000ء میں عمل میں آیاتھا جس کا مقصد ایشیاء کی سیاسی پارٹیوں کے درمیان تعاون اور تبادلہ خیالات کو فروغ دینا تھا ۔چینی نائب وزیر اپنے پانچ روزہ دورے پر یہاں پہنچے تھے اس دوران انہوں نے انڈونیشیا کے رہنماؤں اور سیاسی جماعتوں کے لیڈر وں سے بھی بات چیت کی ۔

Browse Latest Business News in Urdu

سیلزٹیکس ادائیگی، محکمہ آبپاشی اورمعدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

سیلزٹیکس ادائیگی، محکمہ آبپاشی اورمعدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،ذکی اعجاز

پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،ذکی اعجاز

صدر ابراہیم رئیسی کے دورے سے اقتصادی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی،میاں زاہد حسین

صدر ابراہیم رئیسی کے دورے سے اقتصادی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی،میاں زاہد حسین

ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی

ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی

گزشتہ ماہ کے دوران  صارفین کے اعتماد کے اشاریے  (سی سی آئی) میں  1.9 پوائنٹس کااضافہ  ریکارڈ

گزشتہ ماہ کے دوران صارفین کے اعتماد کے اشاریے (سی سی آئی) میں 1.9 پوائنٹس کااضافہ ریکارڈ

پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..

پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ  ہوا ،سٹیٹ بینک

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات  ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘  میں شرکت  کے لئے  درخواستیں   طلب

جرمنی میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘ میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی