مضبوط معیشت کیلئے5برآمدی سیکٹرز کے سیلز ٹیکس کی شرح کو صفر کیا جائے‘ شیخ محمد ابراہیم

حکومت ایکسپورٹرز کے سیلز ٹیکس ریفنڈز کی مد میں پھنسے ہو ئے اربوں روپے جلد ادا کرے

اتوار 24 اپریل 2016 16:29

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24اپریل۔2016ء ) لاہور چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری کی ایگزیکٹو کمیٹی کے کارپوریٹ ممبر شیخ محمد ابراہیم نے ملکی برآمدات میں239ارب روپے کی کمی پر تشویش کا اظہار کرتے ہو ئے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے5برآمدی سیکٹرز کو سیلز ٹیکس میں زیرو ریٹڈ نہ کرنے سے ملکی ایکسپورٹ میں تسلسل سے کمی ہو رہی جس سے ملکی معیشت عدم استحکام کا شکار ہے لہٰذاملکی معیشت کی مضبوطی کیلئے پانچ برآمدی سیکٹرز کے سیلز ٹیکس کی شرح کو صفر کیا جائے۔

(جاری ہے)

میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہو ئے انہو ں نے کہا کہ حکومت نے برآمد کنندگان کے سیلز ٹیکس ریفنڈز، کسٹمز ریبیٹ اور ڈی ایل ٹی ایل کلیمز کی مد میں اربوں روپے روک رکھے ہیں جس سے انکی مالی مشکلات بڑھ گئی ہیں اس تناظر میں برآمد کنندگان کو اپنے علاقائی حریفوں سے سخت مسابقت کرنی پڑھ رہی ہے لہذا حکومت ایکسپورٹرز کے سیلز ٹیکس ریفنڈز، کسٹمز ریبیٹ اور انکم ٹیکس کی مد میں پھنسے ہو ئے اربوں روپے جلد ادا کرے۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،ذکی اعجاز

پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،ذکی اعجاز

صدر ابراہیم رئیسی کے دورے سے اقتصادی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی،میاں زاہد حسین

صدر ابراہیم رئیسی کے دورے سے اقتصادی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی،میاں زاہد حسین

ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی

ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی

گزشتہ ماہ کے دوران  صارفین کے اعتماد کے اشاریے  (سی سی آئی) میں  1.9 پوائنٹس کااضافہ  ریکارڈ

گزشتہ ماہ کے دوران صارفین کے اعتماد کے اشاریے (سی سی آئی) میں 1.9 پوائنٹس کااضافہ ریکارڈ

پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..

پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ  ہوا ،سٹیٹ بینک

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات  ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘  میں شرکت  کے لئے  درخواستیں   طلب

جرمنی میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘ میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا

سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا