افغانستان میں پاکستانی مصنوعات کی نمائش 5مئی شروع ہو گی

اتوار 24 اپریل 2016 17:36

راولپنڈی۔ 24 اپریل (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24اپریل۔2016ء) راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے زیر اہتمام افغانستان کے شہر کابل میں چوتھی ”میڈ ان پاکستان نمائش “کا انعقادآئندہ ماہ میں ہو گا۔ صدر آر سی سی آئی میاں ہمایوں پرویز نے بتایا کہ افغانستان میں سنگل کنٹری نمائش کے انعقاد کا مقصدافغانستان کے ساتھ کاروباری اور تجارتی سرگرمیوں کو فروغ دینا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ راولپنڈی چیمبر علاقائی اور بین الااقوامی سطح پر تجارتی سرگرمیوں کے فروغ کے لیے اہم کردار ادا کر رہا ہے اور افغانستان میں یہ نمائش اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے انہوں نے کہا کہ علاقائی ملکوں کے ساتھ تجارت اور کاروباری تعلقات کو آگے بڑھانا ہماری اولین ترجیح ہے۔میاں ھمایوں پرویز نے بتایا کہ کابل میں ”میڈ ان پاکستان “ نمائش 5مئی 2016سے 7مئی تک جاری رہے گی جس کے کامیاب انعقاد کیلئے تمام انتظامات کو حتمی شکل دی جارہی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد

ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ

لاہور چیمبر میں ممبران کو ٹیکس معاملات پر آگاہی فراہم و دیگر مسائل کے حل کیلئے ٹیکس کلینک کا انعقاد

پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی ..

ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن کسٹمز پشاور کے پانچ اہلکار دوران ڈیوٹی شہید(تفصیلی خبر)

لاہورچیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

لاہورچیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد ..

لاہور چیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

لاہور چیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد