بائیکو کی طرف سے 213 بلین آپریٹرینگ منافع کا اعلان

جمعرات 28 اپریل 2016 21:25

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 اپریل۔2016ء ) بائیکو پیٹرولیم پاکستان لمیٹڈ نے برائے مالی سال 2015- 16 کے نتائج کا اعلان کردیا ہے، کمپنی نے 54بلین روپے کی نیٹ سیلز کا اعلان کرتے ہوئے213 بلین روپے آپریٹرنگ کے منافع کا اعلان کیا ہے۔بائیکو پیٹرولیم پاکستان لمیٹڈ بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت کے استحکام کی وجہ سے 550ملین کے خالص منافع (9مہینے کی مدت)جو کہ31 مارچ 2016 کو ختم ہوئی میں حاصل کیا ہے۔

کمپنی کی فی شیئر آمدنی 0.56 روپے ہے ۔

(جاری ہے)

اسی مدت میں جبکہ تیل کی قیمتوں میں 40 فیصد کمی واقع ہوئی کمپنی نے اپنی 75.36بلین مجموعی فروخت کو رپورٹ کیا جوکہ پچھلے سال کی مجموعی فروخت کے مقابلے میں 3فیصد کم ہے ۔جو کہ بائیکو کی سیل میں عغیر معمولی اضافہ ظاہر کرتا ہے ۔کمپنی کی تیسری سہ ماہی میں مجموعی فروخت 26.8 ارب روپے ہے۔جو کہ گزشتہ سال کی اسی سہ ماہی سے 14فیصد زائد ہے ۔سٹاک مارکیٹ میں کمپنی کی بڑھتی ہوئی سرمایہ کاری کی وجہ سے سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے اور اس کے نتیجے میں کمپنی کے اسٹاک کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 30 انڈکس میں شامل کیا گیا ہے ۔ مزید برآں بائیکو کو ایم ایس سی آئی گلوبل ایکونٹی انڈیکس میں اس کی اچھی کارکردگی کی بنا پر شامل کیاگیا ہے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

نیشنلائزیشن سمیت کئی منفی اقدامات سے ہم صنعتی ترقی میں پیچھے رہ گئے ،افتخار علی ملک

نیشنلائزیشن سمیت کئی منفی اقدامات سے ہم صنعتی ترقی میں پیچھے رہ گئے ،افتخار علی ملک

نیشنلائزیشن سمیت کئی منفی اقدامات سے ہم صنعتی ترقی میں پیچھے رہ گئے ،افتخارعلی ملک

نیشنلائزیشن سمیت کئی منفی اقدامات سے ہم صنعتی ترقی میں پیچھے رہ گئے ،افتخارعلی ملک

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں عیدالفطرکی تعطیلات کے بعد نیاریکارڈ قائم   ، انڈکس 229.87 پوائنٹس(0.33 فیصد) اضافہ ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں عیدالفطرکی تعطیلات کے بعد نیاریکارڈ قائم ، انڈکس 229.87 پوائنٹس(0.33 فیصد) اضافہ ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں عیدالفطرکی تعطیلات کے بعد نیاریکارڈ قائم   ،انڈکس 229.87 پوائنٹس(0.33 فیصد) اضافہ ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں عیدالفطرکی تعطیلات کے بعد نیاریکارڈ قائم ،انڈکس 229.87 پوائنٹس(0.33 فیصد) اضافہ ..

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ

مشرق وسطیٰ کا تنازعہ بڑھ رہا ہے، پاکستان محتاط رہے،میاں زاہد حسین

مشرق وسطیٰ کا تنازعہ بڑھ رہا ہے، پاکستان محتاط رہے،میاں زاہد حسین

پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 116پوائنٹس کی کمی کے بعد 70198 تک پہنچ گیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 116پوائنٹس کی کمی کے بعد 70198 تک پہنچ گیا

ملک میں بائیسکالوں کی پیداوارمیں جاری مالی سال کے دوران اضافہ

ملک میں بائیسکالوں کی پیداوارمیں جاری مالی سال کے دوران اضافہ

پاکستان اورشمال مشرقی ایشیا کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ،جاری مالی سال کے دوران شمال مشرقی ..

پاکستان اورشمال مشرقی ایشیا کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ،جاری مالی سال کے دوران شمال مشرقی ..

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

دبئی  سے ترسیلات زرمیں مارچ کے دوران ماہانہ بنیادوں پر43 فیصد اضافہ

دبئی سے ترسیلات زرمیں مارچ کے دوران ماہانہ بنیادوں پر43 فیصد اضافہ

سعودی  عرب، سونے کے نرخوں میں اضافہ

سعودی عرب، سونے کے نرخوں میں اضافہ