پنجاب ریونیواتھارٹی کی گزشتہ ماہ 6ارب روپے کی ریکارڈ وصولی

ملکی تاریخ میں کسی صوبائی یا سب نیشنل ریونیواتھارٹی کی طرف سے ایک ماہ میں ٹیکس وصولی کی بلند ترین شرح گزشتہ 10ماہ میں پنجاب ریونیواتھارٹی نے سروس سیکٹرسے64 فیصدٹیکسز وصول کئے‘سلمان علی ایڈیشنل کمشنر

جمعہ 29 اپریل 2016 22:35

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 اپریل۔2016ء ) پنجاب ریونیو اتھارٹی نے اپریل میں 6.12 ارب روپے وصول کر کے محاصل وصولی کا ریکارڈ قائم کر دیا۔ ایڈیشنل کمشنر پنجاب ریونیو اتھارٹی سلمان علی کے مطابق ملکی تاریخ میں کسی صوبائی یا سب نیشنل ریونیو اتھارٹی کی طرف سے ایک ماہ میں ٹیکس وصولی کی بلندترین شرح ہے جو پنجاب ریونیو اتھارٹی کی کارکردگی میں نمایاں تبدیلی کی عکاسی کرتی ہے۔

(جاری ہے)

حالانکہ پنجاب ریونیواتھارٹی کا قیام کچھ عرصہ قبل عمل میں لایا گیالیکن مثبت تبدیلیوں کے ذریعے پنجاب ریونیو اتھارٹی نے اپنی قدروقیمت کو نمایاں کیا۔ گزشتہ 10ماہ میں پنجاب ریونیو اتھارٹی نے سروس سیکٹرز سے 64 فیصد ریکارڈ وصولی کی۔ جبکہ دوسرے بڑے نمایاں سروس سیکٹر کے گروتھ ٹرینڈز کا 6فیصد کے ساتھ منفی گروتھ ٹرینڈ نظر آیا۔ رواں مالی سال میں کے پہلے 10ماہ میں پنجاب ریونیو اتھارٹی نے 37فیصد کی شرح سے 47.773 ارب روپے کی مجموعی وصولی کی۔ جبکہ گزشتہ سال اسی دورانیئے میں وصولی 34.870 ارب روپے تھی۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 14.4ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.37 ارب ڈالرہوگئے

زرمبادلہ کے ذخائر 14.4ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.37 ارب ڈالرہوگئے

ڈی آئی خان میں   نامعلوم افراد کی   فائرنگ   سے کسٹمز عملہ کے پانچ اہلکار شہید

ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کسٹمز عملہ کے پانچ اہلکار شہید

گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پر38 فیصدکی کمی

گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پر38 فیصدکی کمی

آئی سی سی آئی تاجر برادری کے تعاون سے اسلام آباد کو ماحول دوست شہر بنانے کے لیے پرعزم ہے، خالد اقبال ملک

آئی سی سی آئی تاجر برادری کے تعاون سے اسلام آباد کو ماحول دوست شہر بنانے کے لیے پرعزم ہے، خالد اقبال ملک

لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی

لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی

فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کا پولٹری کے غیر حقیقی نرخوں کے زبردستی نفاذ پر تشویش کا اظہار ..

فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کا پولٹری کے غیر حقیقی نرخوں کے زبردستی نفاذ پر تشویش کا اظہار ..

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا

سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان

اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان

اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان

سائٹ کراچی کے صنعتکاروں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کی مخالفت کردی

سائٹ کراچی کے صنعتکاروں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کی مخالفت کردی

ایازمیمن موتی والا کا مانجھند ٹریفک حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع پراظہارافسوس

ایازمیمن موتی والا کا مانجھند ٹریفک حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع پراظہارافسوس

غذائی اجناس  کی  برآمد میں فروری   کے دوران سالانہ بنیاد پر  35 فیصد   اضافہ ہوا  ، ادارہ شماریات

غذائی اجناس کی برآمد میں فروری کے دوران سالانہ بنیاد پر 35 فیصد اضافہ ہوا ، ادارہ شماریات