چین چاڈ میں سرمایہ کاری کیلئے زیادہ سے زیادہ چینی سرمایہ کاروں کی حوصلہ افزائی کررہا ہے

چین کے سٹیٹ کونسلر یان جائی چائی کا صدر ادریس اور وزیر اعظم البرٹ پاہیمی سے ملاقاتوں میں اظہار خیال

اتوار 8 مئی 2016 15:36

این ڈی جمینا (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8 مئی۔2016ء) چاڈ کے دورے پر آئے ہوئے چین کے سٹیٹ کونسلر یانگ جائی چی نے گذشتہ روز یہاں کہا کہ چینی حکومت چاڈ میں سرمایہ کاری کرنے اور آنے کیلئے زیادہ سے زیادہ چینی کارخانوں کی حوصلہ افزائی کررہی ہے۔ چاڈ کے دارالخلافہ میں صدر ادریس دیبائی سے ملاقات کے دوران چین کے سٹیٹ کونسلر نے کہا کہ چین کے صدر ژی جن پنگ اور صدر دیبائی جنہوں نے گذشتہ سال دو موقعوں پر مذاکرات کئے ہیں ، چین کمبوڈیا تعلقات کی مزید ترقی کیلئے رہنمائی فراہم کی ہے ۔

یا نگ نے کہا کہ چین اور چاڈ کو باہمی تعاون میں نئے مواقع درپیش ہیں ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ چین سرمایہ کاری اور تعاون اور چاڈ کی سماجی و اقتصادی ترقی میں کردار ادا کرنے کیلئے چاڈ آنے کے لئے زیادہ سے زیادہ چینی سرمایہ کاروں کی حوصلہ افزائی کررہا ہے ،صدردیبائی نے افریقی اتحاد اور ترقی کیلئے دیرینہ وکالت پر چین کو سراہا اور کہا کہ چین چاڈ اور افریقی عوام کا عظیم دوست ہے ، گذشتہ روز یانگ اور چاڈ کے وزیر اعظم البرٹ پاہیمی پاڈک کی کے درمیان الگ ملاقات میں اتفاق کیا گیا کہ باہمی مفاد کیلئے دوطرفہ تعاون سود مند ہے اور دونوں ممالک مواصلات ، بجلی ، کان کنی ، پانی کے تحفظ ، کاشتکاری اور افزائش حیوانات کے شعبوں میں محتاط تعاون میں ضافہ کرنے کیلئے مزید اقدامات کرینگے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 14.4ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.37 ارب ڈالرہوگئے

زرمبادلہ کے ذخائر 14.4ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.37 ارب ڈالرہوگئے

ڈی آئی خان میں   نامعلوم افراد کی   فائرنگ   سے کسٹمز عملہ کے پانچ اہلکار شہید

ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کسٹمز عملہ کے پانچ اہلکار شہید

گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پر38 فیصدکی کمی

گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پر38 فیصدکی کمی

آئی سی سی آئی تاجر برادری کے تعاون سے اسلام آباد کو ماحول دوست شہر بنانے کے لیے پرعزم ہے، خالد اقبال ملک

آئی سی سی آئی تاجر برادری کے تعاون سے اسلام آباد کو ماحول دوست شہر بنانے کے لیے پرعزم ہے، خالد اقبال ملک

لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی

لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی

فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کا پولٹری کے غیر حقیقی نرخوں کے زبردستی نفاذ پر تشویش کا اظہار ..

فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کا پولٹری کے غیر حقیقی نرخوں کے زبردستی نفاذ پر تشویش کا اظہار ..

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا

سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان

اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان

اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان

سائٹ کراچی کے صنعتکاروں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کی مخالفت کردی

سائٹ کراچی کے صنعتکاروں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کی مخالفت کردی

ایازمیمن موتی والا کا مانجھند ٹریفک حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع پراظہارافسوس

ایازمیمن موتی والا کا مانجھند ٹریفک حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع پراظہارافسوس

غذائی اجناس  کی  برآمد میں فروری   کے دوران سالانہ بنیاد پر  35 فیصد   اضافہ ہوا  ، ادارہ شماریات

غذائی اجناس کی برآمد میں فروری کے دوران سالانہ بنیاد پر 35 فیصد اضافہ ہوا ، ادارہ شماریات