چین کا ’’ چینی ساختہ 2025ء ‘‘ انتہائی شاندار منصوبہ ہے ،رپورٹ میں اعتراف

برطانوی کمپنیوں کو چین کے پیداواری شعبے کو جدید بنانے سے کافی مواقعے فراہم ہونگے

پیر 9 مئی 2016 19:34

چین کا ’’ چینی ساختہ 2025ء ‘‘ انتہائی شاندار منصوبہ ہے ،رپورٹ میں اعتراف

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 مئی۔2016ء ) ایک رپورٹ کے مطابق برطانیہ کی فرموں کو اپنے پیداواری شعبے کو جدید بنانے کے چینی منصوبے سے بہت کچھ دینا اور لینا ہو گا ، چین ۔برطانیہ بزنس کونسل (سی بی بی سی )کی طرف سے جاری کی جانیوالی ایک حالیہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ’’چینی ساختہ 2025ء ‘‘منصوبہ چین کی پیداواری صنعت کو اپ گریڈ ، مستحکم اور متوازن بنانے کیلئے انتہائی شاندار منصوبہ ہے اور اس سے برطانوی فرموں کو بے شمار مواقع فراہم ہوتے ہیں ، چین میں برطانوی سفارتخانے میں برطانوی تجارت اور انویسٹمنٹ چین کے ڈائریکٹر ایڈوانسڈ مینو فکیچرنگ و ٹرانسپورٹ مارک ویئرنگ نے کہا کہ ہم اس کی مستقل کی مصنوعات کے ڈیزائن اور بنانے کیلئے نہ صرف چینی صارفین بلکہ دنیا بھر کے صارفین کی ضرورت ہے ، خواہش میں اقتصادی سپر پاور کے طورپر چین کے ابھرنے کا آئندہ مرحلہ دیکھ رہے ہیں ۔

(جاری ہے)

چین کی سٹیٹ کونسل نے ابتدائی طورپر 2005ء اور اس کے بعد 2035ء اور 2049ء تک پیداواری صنعت کو بہتر بنانے کیلئے قومی منصوبے کے طورپر مئی 2015ء میں ’’ چینی ساختہ 2025ء ‘‘ کا اعلان کیا ، اس منصوبے کا مقصد یہ ہے کہ چین کو نمایاں پیداواری قوت میں تبدیل کیا جائے اور 2015ء میں چین بھر میں پہلے ہی 50پائلٹس پراجیکٹس شروع کئے جا چکے ہیں ، اس منصوبے میں دس ترجیحی شعبوں پر توجہ مرکوز کی گئی ہے جن میں ایڈوانسڈ ریل و سازوسامان ، ہوابازی اور خلائی آلات ، زرعی مشینری و ٹیکنالوجی ، پاورسازوسامان و ٹیکنالوجی اور نئی جنریشن کی انفارمیشن ٹیکنالوجی شامل ہیں ۔

ویئرنگ نے کہا کہ ’’چینی ساختہ 2025ء حقیقی معنوں میں شاندار حکمت عملی ہے اور یہ بات انتہائی زبردست کہ برطانوی صنعتی بنیاد کی مہارت تجربہ اور صلاحیت چینی عزائم کے ہم آہنگ ہو گی۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ چینی کمپنیوں کو تیزی سے بڑھتے ہوئے چینی کھلاڑیوں کا حل فراہم کرنے کے لئے بعض صنعتوں میں تبدیلی کی زبردست رفتار کے پیش نظر اپنی صلاحیت پر نظر ثانی کرنے کی ضرورت ہو گی ۔

Browse Latest Business News in Urdu

صدرایف پی سی سی آئی نے شیخ پرویزاحمد کو مشیربرائے صنعتی ترقی مقرر کر دیا

صدرایف پی سی سی آئی نے شیخ پرویزاحمد کو مشیربرائے صنعتی ترقی مقرر کر دیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،100 انڈیکس71 ہزار40پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس71 ہزار40پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

چین کے جی ڈی پی میں  سالانہ بنیاد پر   5.3 فیصد اضافہ

چین کے جی ڈی پی میں سالانہ بنیاد پر 5.3 فیصد اضافہ

زرمبادلہ کے ذخائر 0.1ملین ڈالر کمی کے بعد 13.44 ارب ڈالرہوگئے

زرمبادلہ کے ذخائر 0.1ملین ڈالر کمی کے بعد 13.44 ارب ڈالرہوگئے

انٹرنیشنل یورو بانڈز کی ادائیگی سے مالیاتی اداروں کا اعتماد بڑھے گا،  صدر راولپنڈی چیمبر آف کامرس

انٹرنیشنل یورو بانڈز کی ادائیگی سے مالیاتی اداروں کا اعتماد بڑھے گا، صدر راولپنڈی چیمبر آف کامرس

سعودی عرب کی سات ارب ڈالر کی متوقع سرمایہ کاری معیشت کیلئے خوشخبری ہے،فیصل آباد چیمبر آف کامرس

سعودی عرب کی سات ارب ڈالر کی متوقع سرمایہ کاری معیشت کیلئے خوشخبری ہے،فیصل آباد چیمبر آف کامرس

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم یورو اور برطانوی پونڈ کی قدر میں ..

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم یورو اور برطانوی پونڈ کی قدر میں ..

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار

نیشنلائزیشن سمیت کئی منفی اقدامات سے ہم صنعتی ترقی میں پیچھے رہ گئے ،افتخار علی ملک

نیشنلائزیشن سمیت کئی منفی اقدامات سے ہم صنعتی ترقی میں پیچھے رہ گئے ،افتخار علی ملک

نیشنلائزیشن سمیت کئی منفی اقدامات سے ہم صنعتی ترقی میں پیچھے رہ گئے ،افتخارعلی ملک

نیشنلائزیشن سمیت کئی منفی اقدامات سے ہم صنعتی ترقی میں پیچھے رہ گئے ،افتخارعلی ملک

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں عیدالفطرکی تعطیلات کے بعد نیاریکارڈ قائم   ، انڈکس 229.87 پوائنٹس(0.33 فیصد) اضافہ ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں عیدالفطرکی تعطیلات کے بعد نیاریکارڈ قائم ، انڈکس 229.87 پوائنٹس(0.33 فیصد) اضافہ ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں عیدالفطرکی تعطیلات کے بعد نیاریکارڈ قائم   ،انڈکس 229.87 پوائنٹس(0.33 فیصد) اضافہ ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں عیدالفطرکی تعطیلات کے بعد نیاریکارڈ قائم ،انڈکس 229.87 پوائنٹس(0.33 فیصد) اضافہ ..