کراچی اسٹاک ایکسچینج میں آج مندی رہی، کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس چون پوانٹس کی کمی کے ساتھ دس ہزار دو سو تریپن پر بند ہوا۔

پیر 25 ستمبر 2006 13:17

کراچی (اُردو پوائنٹ آن لائن، 25ستمبر 2006) رمضان المبارک کے آغاز پر سرمایہ کاروں‌نے کراچی اسٹاک ایکسچینج میں خریداری میں‌عدم دلچسپی کا مظاہرہ کیا، جس کے باعث کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس چون پوانٹس کی کمی کے ساتھ دس ہزار دو سو تریپن پر بند ہوا، مجموعی کاروبار ایک سو تینتالیس ملین حصص‌کا ہوا۔

(جاری ہے)

مارکیٹ کا آغاز ملے جلے انداز میں‌ہوا، سی ایف ایس سرمایہ کاری کو دو اکتوبر سے پچیس آرب روپے سے بڑھاکر پچپن آرب روپے کرنے کے اقدام کو سافٹ وئیر اپگریڈیشن کے باعث فی الحال ملتوی کرنے کی خبروں‌کا مارکیٹ میں‌منفی ردعمل دیکھا گیا، جس کے باعث‌مارکیٹ کااختتام مندی کے ساتھ ہوا۔

والیم لیڈر دو روپے دس پیسے کی کمی کے ساتھ نیشنل بینک کا حصص‌رہا، جس میں تین کروڑ پندرہ لاکھ سے زائد مالیت کا کاروبار ہوا۔

Browse Latest Business News in Urdu

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد

ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ

لاہور چیمبر میں ممبران کو ٹیکس معاملات پر آگاہی فراہم و دیگر مسائل کے حل کیلئے ٹیکس کلینک کا انعقاد

پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی ..

ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن کسٹمز پشاور کے پانچ اہلکار دوران ڈیوٹی شہید(تفصیلی خبر)

لاہورچیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

لاہورچیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد ..

لاہور چیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

لاہور چیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد