دبئی ، تارکین وطن کو ایک سے دوسری کمپنی میں کام کرنے کی اجازت دینے کی تجویز زیر غور

جمعہ 13 مئی 2016 13:01

دبئی ، تارکین وطن کو ایک سے دوسری کمپنی میں کام کرنے کی اجازت دینے کی تجویز زیر غور

دبئی ۔ 13 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔13 مئی۔2016ء) دبئی کے ملٹی لیٹرل فورم فار لیبر سٹیندگ اینڈ ریسونگ میں پیش کی گئی تجویز بارے غور کیاجا رہا ہے جس کے تحت دبئی میں کام کرنے والے افراد کو ایک کمپنی سے دوسری کمپنی میں کام کرنے کی اجازت دینے پر غور کیا جا رہا ہے۔

(جاری ہے)

عرب خبر رساں ادارے کے مطابق اس تجویز کی منظوری کے بعد کمپنیوں میں افرادی قوت کو پورا کرنے کے لئے مقامی مارکیٹ سے ہی افراد کو حاصل کر لیا جائے گا۔

دبئی کے ایک اعلی سرکاری اہلکار نے میڈیا کو بتایا کہ اس تجویز کو نہ صرف متحدہ عرب امارات میں بلکہ گلف کارپوریشن کونسل (جی سی سی ) میں بھی لاگو کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ تجویز کے مطابق ایک ورچوئل مارکیٹ بنائی جائے گی جس میں مختلف ملکون سے تعلق رکھنے والے ہنر مند افراد کے بارے معلومات اکٹھی کی جائیں گی تا کہ کمپنیاں ان سے فائدہ اٹھا سکیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ