کار ساز کمپنی شنگھائی جی ایم موٹرز چین سے نقص زدہ 44096شیورلیٹ گاڑیاں واپس منگوائے گی

جمعہ 13 مئی 2016 16:46

کار ساز کمپنی شنگھائی جی ایم موٹرز چین سے نقص زدہ 44096شیورلیٹ گاڑیاں واپس منگوائے گی

بیجنگ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 مئی۔2016ء ) شنگھائی جنرل موٹرز کمپنی نے ریڈیو سافٹ ویئر نقص کی وجہ سے جمعہ کو چین سے 44096شورلیٹ کاریں واپس منگوانی شروع کر دی ہیں ، واپس منگوا کی جانیوالی کاروں میں شیورلیٹ ٹریکس ماڈل کی کاریں شامل ہیں جو 128اکتوبر 2013ء اور 24اپریل 2016کے درمیان تیار کی گئیں ، اس کے علاوہ 6جولائی 2012اور 2مارچ 2015ء کے درمیان بنائی جانیوالیشیورلیٹ سیڈان ماڈل بھی شامل ہیں ۔

(جاری ہے)

یہ بات چین کے ٹاپ کوالٹی واچ ڈاگ جنرل ایڈمنسٹریشن کوالٹی سپر ویثرن ، انسپکشن و قرنطینہ کی ویب سائٹ پر ایک اعلامیہ میں بتائی گئی ہے ۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے ممکن ہے کہ متاثرہ گاڑیوں کے ریڈیو سافٹ ویئر صحیح طریقے سے نصب نہ کئے گئے ہوں اوربین الاقوامی معیار کے نہ ہوں کارساز ادارے سافٹ ویئر مفت چیک اور اپ ڈیٹ کرنے کا وعدہ کیا ہے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

سیلزٹیکس ادائیگی، محکمہ آبپاشی اورمعدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،ذکی اعجاز

صدر ابراہیم رئیسی کے دورے سے اقتصادی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی،میاں زاہد حسین

ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی

گزشتہ ماہ کے دوران  صارفین کے اعتماد کے اشاریے  (سی سی آئی) میں  1.9 پوائنٹس کااضافہ  ریکارڈ

پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ  ہوا ،سٹیٹ بینک

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات  ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘  میں شرکت  کے لئے  درخواستیں   طلب

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی