ڈونگ فینگ پیوجیئٹ سٹروئن کمپنی 336نقص زدہ گاڑیاں واپس بلائے گی

منگل 17 مئی 2016 19:54

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 مئی۔2016ء) ڈونگ فینگ پیوجیئٹ سٹرؤئن آٹو موبائل کمپنی لیمیٹڈ 18مئی سے مارکیٹ میں فروخت کی جانے والی 336گاڑیاں واپس بلا لے گی ۔ یہ بات چین کے کنژیومر کوالٹی واچ ڈاگ نے بتائی ہے ۔ 18اگست سے 13اکتوبر2015 تک تیار کی جانے مجموعی طور پر 287سٹروئن سی 4پیکاسو گاڑیاں واپس بلائی جائیں گی۔

(جاری ہے)

یہ بات جنرل ایڈمنسٹریشن آف کوالٹی سپرویژن ، انسپیکشن اور قرنتینا کے ایک اعلامیہ میں بتائی گئی ہے ۔

ڈورلاک خراب ہو سکتا ہے جس کے نتیجے میں دروازوں کو بند کرنا ناممکن ہو جائے گا۔ بعض صورتوں میں دروازے اچانک کھل اور بند ہو سکتے ہیں ۔15ستمبر سے13اکتوبر2015تک تیار کی جانے والی مزید 49درآمد شدہ سٹروئن سی 4پیکاسو بھی سیفٹی بیلٹ میں نقص کی وجہ سے واپس منگوائی جائیں گی ۔کمپنی واپس بلائی جانے والی گاڑیوں کی پڑتال کرے گی اور پرزے بلا معاوضہ تبدیل کرے گی ۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد