ایشیائی مارکیٹ میں تیل کی فی بیرل قیمت 60ڈالر سے بھی نیچے آ گئی

پیر 25 ستمبر 2006 20:32

سنگاپور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25ستمبر۔2006ء) ایشیائی مارکیٹ میں تیل کی فی بیرل قیمت60ڈالر سے بھی نیچے آگئی سنگاپور آئل مارکیٹ میں خام تیل کی فی بیرل قیمت59بیرل ڈالر 94سینٹ پر ٹریڈ ہورہا ہے آئل ڈیلرز کا کہنا ہے کہ تیل کی سپلائی سے متعلق خدشات میں مسلسل کمی آرہی ہے جبکہ دوسری طرف امریکی معیشت میں سست روی کی وجہ سے تیل کی طلب میں بھی کمی ہوئی ہے دوسری طرف تیل سے مالا مال خطوں میں سیاسی تنازعات اور امن و امان کے مسائل بھی حل ہورہے ہیں جس میں کینیا میں صورتحال کی بہتری کے علاوہ مشرق وسطی میں حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان جنگ کا خاتمہ بھی ہے صرف ایران کے ایٹمی تنازع میں شدت کے خدشات ہیں ڈیلرز کا کہنا ہے کہ وسط جولائی سے اب تک خام تیل کی قیمتوں میں 23فیصد کمی ہو چکی ہے اور اس میں مزیدکمی متوقع ہے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

سیالکوٹ بزنس اینڈ کامرس سینٹر میں  علی باباڈاٹ کام پر  سرٹیفائیڈ ورچوئل اسسٹنٹ  بارے  تربیتی سیشن

صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کی ایتھوپین سفیر کے اعزاز میں منعقدہ عشائیہ میں شرکتز

بزنس کمیونٹی ملکی معیشت کی بہتری کیلئے حکومتی فیصلوں  کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے،صدر  اسلام آباد چیمبر

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی آمدنی میں پہلی سہ ماہی کے دوران سالانہ بنیاد پر 27 فیصد اضافہ،حجم 36.5 ..

انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا ..

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے، میاں راشد اقبال

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوز کا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں: لاہور چیمبر

ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند