صنعتی پیداوار میں 6.8 اور خدمات کے شعبے میں 5.71 فیصد بہتری آئی ہے ، زرعی شعبے کی پیداوار میں 0.19 فیصد کمی ہوئی ہے ، ڈاکٹر اشفاق حسن نے شرح نمو کے حوالے سے غلط اعدادو شمار پیش کیے ،رواں سال جی ڈی پی کا اندازہ 4.71 فیصد ہے

چیف شماریات آصف باجوہ کی پریس کانفرنس

ہفتہ 21 مئی 2016 22:54

اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21 مئی۔2016ء ) چیف شماریات آصف باجوہ نے کہا ہے کہ صنعتی پیداوار میں 6.8 اور خدمات کے شعبے میں 5.71 فیصد بہتری آئی ہے ۔ زرعی شعبے کی پیداوار میں 0.19 فیصد کمی ہوئی ہے ۔ ہفتہ کو پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے آصف باجوہ نے بتایا کہ ڈاکٹر اشفاق حسن نے شرح نمو کے حوالے سے غلط اعدادو شمار پیش کیے ہیں ۔

رواں سال جی ڈی پی کا اندازہ 4.71 فیصد ہے ۔

(جاری ہے)

چیف شماریات نے کہا کہ صنعتی پیداوار میں 6.8 اور خدمات کے شعبے میں 5.71 فیصد بہتری آئی ہے جب کہ زرعی شعبے کی پیداوار میں 0.19 فیصد کمی ہوئی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ 2005-06 میں کی گئی بنیاد تبدیل نہ ہو تو ہم خود کو تبدیل نہیں کر سکتے کیونکہ ہمارے ڈیٹا کا تعین عالمی معیار کے ایک نظام کے تحت ہوتا ہے ۔ آصف باجوہ نے کہا کہ گندم کی پیداوار1.6 فیصد اضافے سے 2 کروڑ 54 لاکھ ٹن رہی ہے اور بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 4.61 فیصد اضافہ ہوا ہے ۔ اب فی کس آمدنی 13 ہزار روپے ہو گئی ہے انہوں نے کہا کہ آٹو موبا ئل اور موٹر سائیکل کے شعبے میں بھی بہتری آئی ہے

Browse Latest Business News in Urdu

بزنس کمیونٹی ملکی معیشت کی بہتری کیلئے حکومتی فیصلوں  کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے،صدر  اسلام آباد چیمبر

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی آمدنی میں پہلی سہ ماہی کے دوران سالانہ بنیاد پر 27 فیصد اضافہ،حجم 36.5 ..

انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا ..

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے، میاں راشد اقبال

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوز کا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں: لاہور چیمبر

ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن