اسلام آباد،رواں مالی سال 2015-16 کے اپریل کے دوران پٹرولیم اور کوئلے کی برآمدات میں مارچ 2016کی نسبت 91.86فیصد ریکارڈ کمی

اتوار 22 مئی 2016 17:24

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22 مئی۔2016ء) رواں مالی سال 2015-16 کے دسویں ماہ اپریل کے دوران پٹرولیم اور کوئلے کی برآمدات میں مارچ 2016کی نسبت 91.86فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پٹرولیم کروڈ کی برآمدات 100فیصد پٹرولیم پروڈکٹس کی برآمدات میں 61.04فیصد کمی دیکھی گئی ہے۔

(جاری ہے)

پاکستان بیورو شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق اپریل 2016میں پٹرولیم گروپ اینڈ کوئل کی برآمدات 2302ہزار ڈالر ریکارڈ کی گئی جو کہ مارچ 2016میں 16952ہزار ڈالر تھی۔ پٹرولیم پراڈکٹس کی برآمدات اپریل 2016میں 239ہزار ڈالر ریکارڈ کی گئی جو کہ مارچ 2016میں 4596ہزار ڈالر تھی۔ اس طرح برآمداد میں 61.04فیصد کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ سالڈ فیول اور پٹرولیم نیپتھا کی برآمدات اپریل کے دوران ہو ہی نہ سکی۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ