اپریل 2016کے دوران کیمیکل اینڈ فارماسیوٹیکلز مصنوعات کی برآمدات میں 63.55فیصد ریکارڈ کمی

برآمدات مارچ 2016 کے مقابلے میں کم ہو کر48934ہزار ڈالر پر آ گئیں،محکمہ شماریات

اتوار 22 مئی 2016 17:29

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22 مئی۔2016ء) اپریل 2016کے دوران کیمیکل اینڈ فارماسیوٹیکلز مصنوعات کی برآمدات میں 63.55فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ فارماسیوٹیکل کی برآمدات میں 12.34فیصد پلاسٹک مٹیریل کی برآمدات میں 1.46فیصد دیگر کیمیکلز کی برآمدات میں 83.91فیصد ریکارڈ کی گئی۔

(جاری ہے)

پاکستان بیورو شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق اپریل2016میں کیمیکلز اور فارماسیوٹیکلز پراڈکٹس کی برآمدات مارچ 2016کے مقابلے میں کم ہو کر48934ہزار ڈالر پر آ گئی ہیں۔

فرٹیلائزر مینوفیکچرر کی برآمدات اپریل 2016میں نہ ہو سکیں۔ پلاسٹک مٹیریل کی برآمدات مارچ2016میں 18777ڈالر ریکارڈ کی گئی جو کہ اپریل 2016میں کم ہو کر 1763ڈالر پر آ گئی ہیں۔ فارماسیوٹیکل پراڈکٹس کی درآمدات مارچ 2016میں 1599ڈالر ریکارڈ کی گئی جو کہ اپریل 2016میں 16012ریکارڈ کی گئی ۔ دیگر کیمیکلز کی برآمدات اپریل 2016میں 15869ڈالر ریکارڈ کی گئی جو کہ مارچ 2016میں 31525ڈالر ریکارڈ کی گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن کسٹمز پشاور کے پانچ اہلکار دوران ڈیوٹی شہید(تفصیلی خبر)

ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن کسٹمز پشاور کے پانچ اہلکار دوران ڈیوٹی شہید(تفصیلی خبر)

لاہورچیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

لاہورچیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد ..

لاہور چیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

لاہور چیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

زرمبادلہ کے ذخائر 14.4ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.37 ارب ڈالرہوگئے

زرمبادلہ کے ذخائر 14.4ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.37 ارب ڈالرہوگئے

ڈی آئی خان میں   نامعلوم افراد کی   فائرنگ   سے کسٹمز عملہ کے پانچ اہلکار شہید

ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کسٹمز عملہ کے پانچ اہلکار شہید

گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پر38 فیصدکی کمی

گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پر38 فیصدکی کمی

آئی سی سی آئی تاجر برادری کے تعاون سے اسلام آباد کو ماحول دوست شہر بنانے کے لیے پرعزم ہے، خالد اقبال ملک

آئی سی سی آئی تاجر برادری کے تعاون سے اسلام آباد کو ماحول دوست شہر بنانے کے لیے پرعزم ہے، خالد اقبال ملک

لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی

لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی

فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کا پولٹری کے غیر حقیقی نرخوں کے زبردستی نفاذ پر تشویش کا اظہار ..

فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کا پولٹری کے غیر حقیقی نرخوں کے زبردستی نفاذ پر تشویش کا اظہار ..

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا

سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان