مونگ پھلی کی کا شت کیلئے اچھی نکا س والی قدرتی ریتلی میرازمین موزوں ہے، زرعی ما ہر ین

منگل 24 مئی 2016 17:00

سلانوالی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔24 مئی۔2016ء) زرعی ماہرین نے مونگ پھلی کے کا شت کا رو ں کو سفار ش کی ہے کہ مونگ پھلی کی کا شت کیلئے زمین کی تیار ی جار ی رکھیں مونگ پھلی کی کا شت کیلئے اچھی نکا س والی قدرتی ریتلی میرازمین موزوں ہے زمین کی تیاری کے وقت گہرا ہل چلائیں تا کہ او پر والی مٹی مکمل طورپرنیچے چلی جا ئے اورجڑ ی بوٹیاں بھی تلف ہوجائیں بارانی علاقوں میں مونگ پھلی کی کاشت دبائے ہو ئے وتر میں ما ر چ تا اپریل میں کرنی چاہیے مونگ پھلی کی اقسام باری 2000باڈر 479گولڈن اورباری 2011کا شت کریں شرح بیج 70کلوگرام پھلیاں یہ 40کلوگرام گریاں فی ایکڑ ڈالیں تا کہ پودوں کی مطلوبہ تعداد 50تا60ہزا ر فی ایکڑ حاصل ہو سکے مونگ پھلی کیلئے موزوں ترین وقت کا شت ما رچ کے آخیر ہفتہ سے لے کر اپریل کے اواخرتک ہے مونگ پھلی کے بیج کو اگا وٴ کیلئے 25در جہ سینٹی گریڈ سے ز یا دہ در جہ حرارت در کا ہوتا ہے لیکن وتر کی کمی کے پیش نظر ا سے 25مارچ سے 31مئی تک کامیابی سے کا شت کیا جاسکتا ہے مونگ پھلی کی کا شت ہمیشہ بذ ریعہ پو ر یہ ڈر ل قطاروں میں کی جا ئے بیج کی گہرائی 5تا 7سینٹی میٹر ہو قطاروں کا درمیانی فاصلہ اورپودوں کا درمیانی فاصلہ 15تا20سینٹی میٹررکھیں مونگ پھلی کو بذریعہ چھٹہ ہرگزکا شت نہ کریں ۔

Browse Latest Business News in Urdu

بزنس کمیونٹی ملکی معیشت کی بہتری کیلئے حکومتی فیصلوں  کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے،صدر  اسلام آباد چیمبر

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی آمدنی میں پہلی سہ ماہی کے دوران سالانہ بنیاد پر 27 فیصد اضافہ،حجم 36.5 ..

انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا ..

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے، میاں راشد اقبال

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوز کا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں: لاہور چیمبر

ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن