چین نے ٹریفک جام کی صورت میں گاڑیوں کے اوپر سے گذر سکنے والے بس متعارف کرا دی

جمعرات 26 مئی 2016 11:25

چین نے ٹریفک جام کی صورت میں گاڑیوں کے اوپر سے گذر سکنے والے بس متعارف کرا دی

بیجنگ ۔ 26 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔26 مئی۔2016ء) چین نے ٹریفک جام کی صورت میں گاڑیوں کے اوپر سے گذر سکنے والے بس متعارف کرا دی ۔

(جاری ہے)

چینی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ ملک میں ٹریفک کے مسائل کا حل تلاش کیے جانے کی امید سے تیار ہونے والی اس بس کو بیجنگ کی بین الاقوامی اعلی ٹیکنالوجی نمائش میں متعارف کرایا گیا ہے۔بھاری ٹریفک میں گاڑیوں کے اوپر سے گزر سکنے کی شکل میں ڈیزائن کردہ بس کو میٹرو نظام کے نام سے پیش کیا گیا ہے۔پراجیکٹ منیجر بائی زیمنگ کا کہنا ہے کہ شمسی توانائی سے چلنے والی یہ بس ماحول دوست اور کم لاگت کی حامل ہے۔اس بس کو آئندہ سال سڑکوں پر لایا جائے گا۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے  ، ٹی ڈی اے پی