برآمدات 100ارب ڈالرکرنے کیلئے انقلابی اقدامات کرتے ہوئے کم ازا کم 10 الگ الگ نئی خود مختارکمپنیاں تشکیل دی جائیں، میاں زاہد حسین

ہفتہ 28 مئی 2016 19:46

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔28 مئی۔2016ء) پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فور م وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر ،بزنس مین پینل کے سینیئر وائس چےئر مین اور سابق صوبائی وزیر میاں زاہد حسین نے کہاہے کہ برآمدات 100ارب ڈالرکرنے کیلیئے کسی غیر فعال ادارے پر انحصار کرنے کے بجائے انقلابی اقدامات کرتے ہوئے کم ازا کم 10 الگ الگ نئی خود مختارکمپنیاں تشکیل دی جائیں۔

کئی سال سے برآمدات مسلسل گر رہی ہیں جس سے ملکی بقاء کو خطرات لاحق ہو گئے ہیں اس لیئے نجی شراکت سے کم از کم 10 اہم برآمدی شعبوں بشمول گارمنٹس، ٹاول، لیدر گارمنٹس، سرجیکل گڈز، اسپورٹس گڈز، کارپیٹ، شوز، فروٹ، سبزی اور چاول کی برآمدات میں اضافے کیلیئے الگ الگ خود مختارکمپنیاں بنا ئی جائیں۔

(جاری ہے)

میاں زاہد حسین نے وزیر اعظم کے مشیر خصوصی برائے ریونیو ہارون اختر خان کو بجٹ تجاویزپیش کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے پہلے ایکسپورٹ پروموشن بیورو بنایا جو مقاصد حاصل کرنے میں ناکام رہا جسکے بعد 2006 میں ٹی ڈیپ بنایا گیا جس سے برآمدات تو نہ بڑھ سکیں تاہم اربوں روپے کی کرپشن کے اسکینڈل ضرور منظر عام پر آئے۔

یہ ادارہ بھی برآمدات بڑھانے کے بجائے سیاست کی نظر ہو گیا اسلیئے ہرنئی تشکیل دی جانے والی مجوزہ کمپنی اپنے اپنے شعبے میں برآمدات بڑھانے کیلیئے اپنا بھر پور کردار ادا کرے جبکہ اسکے بورڈ میں اِسی شعبے سے کم از کم25 اعلی تعلیم یافتہ اور اچھی شہرت کے حامل کامیاب برآمد کندگان شامل ہوں اور اس میں حکومت کیساتھ نجی شعبے کی سرمایہ کاری بھی برابری کی بنیادپر ہو۔ ہرکمپنی اپنی برانڈنگ، ویلیو ایڈیشن، ریسرچ، پراسسنگ، سرٹیفیکیشن اور کوالٹی کنٹرول سمیت تمام متعلقہ امور کی خود ذمہ دار ہو۔ ان کمپنیوں کے قیام کیلیئے درکار رقم ایکسپورٹ ڈویلپمنٹ فنڈ (EDF)سے فراہم کی جائے ۔#

Browse Latest Business News in Urdu

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ