وزارت پٹرولیم نے دوسرا ایل این جی ٹرمینل بنانے کی اجازت دیدی ،مارچ 2017ء میں آپریشنل ہو جائیگا

اسٹوریج کی صلاحیت 600ایم ایم سی ایف ڈی ہو گی، حکومت ترسیل پر 41سینٹ فی مکعب فٹ ادا کرے گی

پیر 30 مئی 2016 18:48

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 مئی۔2016ء) وزارت پٹرولیم و قدرتی وسائل نے دوسرا ایل این جی ٹرمینل بنانے کی اجازت دیدی ، ایل این جی ٹرمینل مارچ 2017ء میں مکمل طور پر آپریشنل ہو جائے گا ۔بتایا گیا ہے کہ وزارت پیٹرولیم و قدرتی وسائل نے ملکی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے دوسرے ایل این جی ٹرمینل بنانے کی اجازت دیدی ہے ۔ فوجی آئل ٹرمینل اور گیس پورٹ دوسرا ٹرمینل تعمیر کریں گے ۔

(جاری ہے)

ٹرمینل کی اسٹوریج کی صلاحیت 600ایم ایم سی ایف ڈی ہو گی جبکہ حکومت ترسیل پر 41سینٹ فی مکعب فٹ ادا کرے گی ۔ ایل این جی ٹرمینل مارچ 2017ء میں مکمل طور پر آپریشنل ہو جائے گا ۔اس وقت پاکستان میں صرف ایک ایل این جی ٹرمینل کام کررہا ہے جو یومیہ 500ایم ایم سی ایف ڈی گیس جمع کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ توانائی بحران پر قابو پانے کے لئے حکومت ایک جانب قطر سے ایل این جی درآمد کررہی ہے تو دوسری طرف فرانس اور اٹلی سے بھی مجموعی طور پر سالانہ 60لاکھ ٹن ایل این جی خریدنے کا ارادہ کر رہی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

سیالکوٹ بزنس اینڈ کامرس سینٹر میں  علی باباڈاٹ کام پر  سرٹیفائیڈ ورچوئل اسسٹنٹ  بارے  تربیتی سیشن

صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کی ایتھوپین سفیر کے اعزاز میں منعقدہ عشائیہ میں شرکتز

بزنس کمیونٹی ملکی معیشت کی بہتری کیلئے حکومتی فیصلوں  کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے،صدر  اسلام آباد چیمبر

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی آمدنی میں پہلی سہ ماہی کے دوران سالانہ بنیاد پر 27 فیصد اضافہ،حجم 36.5 ..

انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا ..

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے، میاں راشد اقبال

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوز کا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں: لاہور چیمبر

ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند